نتائج تلاش

  1. گ

    کیا اردو بروزر کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

    الف عین صاحب آپکا بھی بہت شکریہ! آپ سے گزارش ہے، کے فل حال آپ اردو بروزر کی ویب سائیٹ کھولنے کے لیے www نہ لگائیں، بس اردو بروزر ڈاٹ کوم لکھ کر کوشش کریں۔ اور اردو بروزر ڈائون لوڈ کر کے استعمال کریں۔ اگر کوئی مصلہ ہو تو مجھے ضرور بتائیں۔ شکریہ! جو قومیں اپنی تہذیب و ثقافت چھوڑ دیتے ہیں۔...
  2. گ

    کیا اردو بروزر کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

    شکریہ فاتح صاحب آپ کے جواب کا۔ یہ بلا ابھی اپنے آخری مراحل میں ہے لیکن ساتھ ساتھ سائیٹ اپڈیٹ ہو رہی ہے۔ اب تک اس کے ٣ ورژن اپلوڈ کر دیے گے ہیں۔ آپ جب چاہیں دیکھ سکتے ہیں۔
  3. گ

    کیا اردو بروزر کا استعمال مفید ثابت ہو سکتا ہے؟

    ویسے تو انٹر نیٹ پر بہت سی، بلکہ سینکڑوں کی تعداد میں اردو میں بنی ہوئی ویب سائیٹس ہیں۔ میں دس سال سے انٹرنیٹ استعمال کر رہا تھا۔ پر کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں اردو کی ویب سائیٹس نیٹ پر مل سکتی ہیں۔ بہر حال مجھے تو اُس وقت اِن ویب سائیٹس کا پتہ چلا جب میں نے اردو بروزر سے گوگل...
  4. گ

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    ویسے آپ کی اس بات پر ایک رئیل لطیفہ یاد آگیا ہے، اب سُنانا تو پرے گا نا۔ ایک بار میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ: تم کیا عورتوں کے پیچھے لگے رہتے ہو؟ ہماری طرف دیکھو ہم عورتوں کو آگے لگا کر رکھتے ہیں۔ پہلے تو مجھے تھوری سی اپنی انسلٹ فیل ہوئ، پھر اچانک ذھن میں آیا، اور اس سے کہا کہ: ہم...
  5. گ

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    بے باک صاحب، آپ نے فرمایا کہ: "ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے" پر میں نے تو کچھ اور ہی دیکھا ہے کہ: "ہر بڑے آدمی کے پیچھے بہت سی عورتیں ہوتی ہیں۔" پتہ نہیں یہ بات سچ ہے یا جھوٹ، آپ ہی کچھ بتائیں؟
Top