نتائج تلاش

  1. عدنان اکرم

    فراز یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں

    یہ میری غزلیں، یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں یہ اُن زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی وقت یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اُٹھے گا پہن کے انفاس کی قبائیں اُداس تنہائیوں کے لمحوں میں ناچ اُٹھیں گی...
  2. عدنان اکرم

    فراز جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے

    جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے ہم میں کچھ اہلِ دل بھی اہلِ دنیا کہلاتے تھے لوگو ایک زمانہ تھا جب ہم کیا کیا کہلاتے تھے دردِ آشوب سے پہلے ہم تنہا تنہا کہلاتے تھے جتنے بھی محبوب تھے ان کو عہد شکن یاروں نہ کہا جتنے بھی عشاق تھے سارے اہلِ وفا کہلاتے تھے ہم تو دیارِ جاناں کو کہتے ہیں...
  3. عدنان اکرم

    احمد فراز

    اسلام و علیکم، احمد فراز صاحب بہت عظیم شاعر تھے، موت سے پہلے وہ اِس مرتبہ پر پہنچ گئے تھے کہ سادہ سی بات بھی کریں تو شاعری بن کے ہونٹوں سے جھڑے۔ اُن کی ایک غزل پیشِ خدمت ہے جن کو دوست سمجھتے تھے وہ دوست نما کہلاتے تھے ہم میں کچھ اہلِ دل بھی اہلِ دنیا کہلاتے تھے لوگو ایک زمانہ تھا جب ہم کیا...
  4. عدنان اکرم

    سعود عثمانی تجھے خبر ہو کہ واقف ہوں تیرے حال سے میں ۔ سعودعثمانی

    کبھی دماغ کبھی دل.سے جنگ کی لیکن کنارہ.کش نہ ہوا اپنے اعتدال سے میں بہت عمدہ!
  5. عدنان اکرم

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    اسلام و علیکم، میں یہاں نیاء آیا ہوں، میں جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنا تعارف کیسے اپ ڈیٹ کروں؟؟؟
  6. عدنان اکرم

    اسلام و علیکم

    اسلام و علیکم
  7. عدنان اکرم

    خاموش

    خاموش
Top