السلام علیکم!
فلسفی بھائی! سافٹویئر کا موجودہ ورژن درج ذیل ایرر دے رہا ہے۔ امتحان کی تیاری کے حوالے سے کتب درکار تھیں جو ریختہ پر موجود ہیں مگر کچھ دنوں سے ڈاؤنلوڈر یہ ایرر دے رہا ہے۔ اپنے قیمتی وقت سے تھوڑا وقت نکال کر اس کو دیکھ لیجیے۔ عین نوازش ہوگی۔
مسئلہ کی تفصیل: at...