نتائج تلاش

  1. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    ”اسکین دستیاب ہے“ کی لڑی میں (آپ کو یہاں تبصرے کرنے کا اختیار نہیں۔)، جب اخیتار مل جائے گا تو پوسٹ کر دیں گے۔ جوں جوں ہوتا جائے ایک ایک صفحہ ہوسٹ کرتا جاؤں یا پھر سارے صفحات ایک ساتھ پوسٹ کروں؟
  2. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    درست
  3. شعیب گناترا

    لاک ڈاؤن

    پرسوں تک تین سال میں صرف تین مراسلے ہی تھے۔
  4. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    مجمل: یہ میرے فلسفۂ حیات کی عکاسی کرتی ہے۔ مفصل: یہ تصویر ایک برطانوی گلوکار بنام بونو کی ہے۔ ان کی آنکھوں پر بندھی پٹی پر دنیاوی بڑے ادیان (یعنی اسلام، عیسائیت اور یہودیت) کی علامتوں سے انگریزی میں COEXIST لکھا ہے۔ انہوں نے امن کی مہم چلائی تھی کہ تمام مذاہب کے ماننے والے ایک ساتھ مل کر رہ...
  5. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    شکریہ۔ مواد جمع کروانے کی مدت کیا ہے؟ اور کہاں جمع کروانا ہے؟
  6. شعیب گناترا

    گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

    سلام، میرے خیال سے آپ حضرات کتاب کو تصویر سے تحریری صورت میں تبدیل کر رہے ہیں؟ میں نے کتاب کا صفحہ ۱۸۱ کر دیا ہے۔ نظر ثانی کر لیں اگر کوئی غلطی نہ ہو اور سب صحیح ہے تو میں مدد کیلئے تیار ہوں، چند صفحے اور عنایت فرما دیں۔ صفحہ ۱۸۱ ہم شاہزادہ مرزا مسعود قدر بہادر بی، اے۔ اور لکھنؤ کے ایک بہت...
  7. شعیب گناترا

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شکریہ
  8. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    آمین، جزاکم اللہ خیرا۔ خدا آپ کی مرادیں پوری کرے، آمین ڈاکٹر یونس بٹ صاحب خود یوسفی صاحب کے مرید ہیں، ان کی تصنیفات اس کی گواہ ہیں۔
  9. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    ایزی لوڈ کروانے کی نیت کا شکریہ، خدا آپ کو اجر دے۔ اگر ہو سکے تو اس کے بدلے میں سو روپے کی دعا کر دیجیئے گا۔ بقول ڈاکٹر یونس بٹ کے، شادی وہ عمل ہے کہ جس میں دو لوگ مل کر اس طرح رہتے ہیں کہ ایک دوسرے کو رہنے نہیں دیتے۔
  10. شعیب گناترا

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں بھی یہی سوچ رہا ہوں کہ کیوں نظر نہیں آ رہی؟ میں نے ڈروپ بوکس میں اپلاڈ کرکے اس کا لنک یہاں چسپاں کیا ہے۔
  11. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    قبلہ سلام قبول ہو، شعیب گناترا، مجھے اسی نام پر گالیاں پڑتی ہیں۔ پچھلے ۳۷ سالوں سے اکیلے عمر قید کاٹ رہا ہوں۔ پیدا صرف شہرِ قائد ہی نہیں بلکہ محلے قائد یعنی کھارادار میں ہوا۔ چھ بہنوں اور تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا ہوں۔ بچپن حسین آباد کی گلیوں میں لٹو چلاتے، کنچے کھیلتے گزرا اور جوانی بہادر...
  12. شعیب گناترا

    یوسفی اقوالِ یوسفی

    شادی شُدہ حضرات اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو پہلے دل کی سُنیں پھر دماغ کی اور اُس کے بعد وہی کریں جو "بیوی" کہتی ہے۔ - مشتاق احمد یوسفی
  13. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    مدیرِ محترم، جواب دینے کا شکریہ۔ اتنا تو میں جان گیا تھا جتنا آپ نے بتایا ہے۔ البتہ کوئی لنک، ٹوٹوریل وغیرہ نہیں ہے اگر ہوتا تو آپ عنایت فرما چکے ہوتے۔ خیر اخیر سوال، کسی بھی مراسلے پر تبصرہ کرنا ہو تو اس کے ذیل میں 'جواب' پر کلک کروں لیکن یہ جو دوستانہ والا دل آپ نے میرے مراسلے پر دیا ہے، وہ...
  14. شعیب گناترا

    تعارف اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ

    آداب۔ میرا نام میری پروفائل سے واضح ہے، شعیب گناترا۔ کوئی مہربان رہنمائی فرما سکتا ہے کہ اردو محفل ویب سائٹ کو استعمال کرنے کا طریقہ کیسے اور کہاں سے سیکھوں؟ عین نوازش ہوگی۔ شکریہ
Top