مجھے بھی سکول کے دوست یاد آتے ھے لیکن یونیورسٹی کے دوست سب سے اچھے تھے ہم ہر ویک اینڈ پر پارٹی کرتے ھے خوب لطف اندوز ھوتے ھے ہونیورسٹی کی با تیں کرتے ہیں۔
سب سے زیادہ کون سی زندگی میں لطف اندوز ھوے دوستوں؟ مجھے تو سب سے زیادہ یونیورسٹی میں پرھنے کا مزا آیا۔ بہت اچھے ٹیچرز اور دوست ملے جن کو میں آج بھی بہت مس کرتا ھر۔