نتائج تلاش

  1. نیلم

    سینٹورَس کمپلیکس اسلام آباد

    بہت اچھی تصاویر ہیں امجد بھائی ہم بھی گئے تھے یہاں ،تصاویر بھی ہیں لیکن ہر تصویر میں پہلے ہم اور پھر سینٹورس مال ہے:grin:
  2. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    بس میں آج کل حالت مراکبیں میں ہوں :sleep:
  3. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    میں صرف نام کی ہی نہیں بلکہ ہوں بھی شہزادی ایسے کام کم کم ہی کرتی ہوں ۔:p
  4. نیلم

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    نہیں نہیں مجھے کیا ویر ،،بس تھوڑی سُست ہوں :-P چلیئے یہ کیک ہی گفٹ کردیتی ہوں :birthdaycake:
  5. نیلم

    آج آپ کہاں تک پہنچے؟

    میں ابھی سٹیپ 2 پر ہوں :)
  6. نیلم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ویسے ابھی اتنی پرانی بھی نہیں ہوئی سالگرہ :)
  7. نیلم

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    بہت خُوبصورت کلام
  8. نیلم

    کوچۂ شاپراں

    اور جب بچپن میں ہم آسمان پر شاپر اُڑتے دیکھتے تھے تو کہا کرتے تھے کہ دیکھو شیطان سبزی لے کر جا رہا ہے۔:LOL:
  9. نیلم

    ابتدا

    جزاک اللہ
  10. نیلم

    ابتدا

    بہت شکریہ عینی جزاک اللہ گوہر آبدار کو بھی پرکھنے کے لیے تم جیسی نظر چایئے ہوتی ہے :)
  11. نیلم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    واؤ بہت خوبصورت ہے یہ امجد بھائی آمین تعریف اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ:rose: اور اتنی خوبصورت وش کے لیے بھی الگ سے شکریہ :)
  12. نیلم

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    واو بہت خوبصورت کیک اور گفٹس ادھر ہی تھی تعبیر آپی ،،جی مجھے بتایا تھا عینی نے آپ کے بارے میں :bighug::bighug::lovestruck::lovestruck::rose:
Top