نتائج تلاش

  1. ش

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    واہ بھئی واہ ماشااللہ تمام دوستوں نےدل خوش کر دیا۔ میں تمام دوستوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں واقعی حجاز مقدس کو اولیت حاصل ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ میرا آبائی قصبہ جس کے ساتھ میری بچپن کی یادیں وابستہ ہیں۔ جن کو شاید میں کبھی نہیں بھول سکتا۔
  2. ش

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ میرا نام سید مجاہد حسین شاہ ہے میں ایک سرکار ملازم ہوں تمام...

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ میرا نام سید مجاہد حسین شاہ ہے میں ایک سرکار ملازم ہوں تمام دوستوں سے میری التماس ہے کہ اگر اپنے ملک کی ترقی اور اس ملک کے عوام کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں تو محبت کے پیغامات اردو میں ارسال کیا کریں اور اپنی قومی زبان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تا کہ اس ملک...
Top