آج ہمیں تو اس بات کا بھی احساس اور ادارک نہیں رہا کہ تصویر شریعت پاک میں حرام ہے ۔ مگر ہم حدیث مبارکہ پر فوقیت آج حجت نام نہاد علماء کی بنا کر پیش کرتے ہیں جو خود تصویر اور ویڈیو کے قائل ہیں ۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ اُمت مسلمہ میں اصل بربادی کی وجہ فحاشی و عریانی کی وجہ ۔ بے غیرتی اور بے حیائی کی...