نتائج تلاش

  1. نیلم

    احمد ندیم قاسمی پابندی

    واہ عمدہ
  2. نیلم

    شکیب جلالی زاویے

    واہ بہت خُوب انتخاب
  3. نیلم

    کاپی، کٹ اور پیسٹ

    ماشاءاللہ انکل لاجواب کیا خوب نظم ہے حقیقت میں ڈوبی ہوئی
  4. نیلم

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا

    جی شائد :) بہت شکریہ
  5. نیلم

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا

    جس کا اپنا عکس ہی دُھندلا ہو وہ کیا آئینے تقسیم کریں گی ۔میں اس قابل نہیں :)
  6. نیلم

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا

    بہت شکریہ بھائی
  7. نیلم

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا

    سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا پہلی مرتبہ اس وقت جب میں نے دیکھا کہ وہ بلندیوں میں پراوز کرنا چاہتی تھی لیکن ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﻣﺴﮑﯿﻦ اور ﻋﺎﺟﺰ ﻧﻈﺮ آتی تھی . ﺩﻭﺳﺮﯼ مرتبہ اﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ میں نے دیکھا کہ ﻭﮦ ﺍﭘﺎﮨﺞ کے سامنے ﻟﻨﮕﮍﺍ ﮐﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﯽ ہے، ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻣﺤﻦ ﺍﻭﺭ ﻋﯿﺶ ﻭ ﻋﺸﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ...
  8. نیلم

    گلزار وہ خط کے پرزے اُڑا رہا تھا

    منڈیر سے جھک کے چاند کل بھی پڑوسیوں کو جگا رہا تھا ،،،، اپنی واردات بے چارے چاند کے سر پہ مت ڈالیں ،،بُری بات ہوتی ہے
  9. نیلم

    اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو

    ہی ہی ہی ہی ،،،:p
  10. نیلم

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    بھلکڑ کے بچے کسی اور کو بھی موقع دو نہ کمنٹ کرنے کا تمہاری وجہ سے میں 2 بار رہ گئی پھر بھی تمہارا کمنٹ اوپر چلا گیا
  11. نیلم

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    انٹریو نہ ہوتے اور ہم اتنے مشہور نہ ہوتے :)
  12. نیلم

    اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو

    تلمیذ بھائی کی تو خیر ہے وہ تو بڑے ہیں آپ کیوں سیریئس ہوگئے :beating:
  13. نیلم

    فیس بُک اسٹیٹس

    :ROFLMAO::ROFLMAO:
  14. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    اچھا اااا ،چلو ٹھیک ہے پھر لگاتے ہیں تمہاری ڈیوٹی بھی کہیں :)
  15. نیلم

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    میں نے کہاں چُھپنا ہے ابھی ہی آئی ہوں فری ہوکے ،سحری بھی ہوگئی اور نماز بھی :)
  16. نیلم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جی جی ابھی کرتی ہوں چلو جی بھلکڑ میاں داخلہ فیس جمع کرواو لیکن یاد رہے فیس مجھے دینی ہے شمشاد بھائی کو نہیں کیونکہ وہ فیس ایسی غائب کرتے ہیں کہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی
  17. نیلم

    اگر اوپر والا رکن محفل پر نہ ہوتا تو کیا ہوتا۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟؟؟

    اگر اوپر والا رُکن نا ہوتا تو ہم کس سے کہتے کہ بھلکڑ میاں آپ بھی غائب تھے :)
  18. نیلم

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  19. نیلم

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  20. نیلم

    اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو

    اگر کمپیوٹر سسٹم پنجابی میں ہوتا تو: Welcome= جی آیا نوں Ok= آہو Insert= پاؤ جی Send= سٹّو Download= تھلّے لاؤ Delete= مٹی پاؤ Search= لبّو Run= نسّو جی :mad: Syntax Error= دُر فٹّے منہ Cntrl Alt Del= سیاپا ہی مُکاؤ
Top