السلام علیکم،
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33869 میں آپ کی پہلی ، اور تھریڈ کی دوسری پوسٹ کے سلسلے میں آپ سے رابطہ کرنا چاہتا تھا، لیکن میری محدود پوسٹس مجھے ابھی اس کی اجازت نہیں دیتی۔
مگر چونکہ آپ ذاتی پیغام بھیجنے کے اہل ہیں، تو اگر ہو سکے تو ذاتی پیغام بھیج دیجئے گا۔
وسلام۔