السلام علیکم جی شاعری کا شوق سکول سے شروع ہوا اور اپنے علاقے میں استادوں سے ملنے کی کوشش کرتا رہا کسی نے اپنا شاگرد تصور نہیں کی اور دل ٹوٹ گیا بعد میں ناواقف اپنے انداز میں شاعری کرتا رہا اور فیس بک پر کچھ شاعر موجود تھے ایک شاعر حسین نام انڈیا سے ہے کتاب شام ڈھلے ابھی شائع ہو چکا ہے کم بیش...