کیا آپ یہ بتاسکتے ہیں کہ یہ فونٹ کونسا ہے اورکہاں سے دستیاب ہے،
http://assets.urdulibrary.org/coverthumb/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb.jpg
میں نے اردوڈیجیٹل لائبریری کے بہت سی کتابوں کے سرورق بنے ہوئے دیکھے ہیں
یہ فونٹ مجھے بہت پسند آئے۔ اگر کوئی اس کا نام اور یہ فونٹ کہاں سے مل سکتے ہیں...