نتائج تلاش

  1. محمد وسیم نقیبی

    غزل ۔ اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں ۔ اختر شمار

    بہت خوب لکھا میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہی
  2. محمد وسیم نقیبی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    منیر اسی کو محبت کہا ہے لوگوں نے کہ خون بن کے رگوں میں اتر گیا کوئی
  3. محمد وسیم نقیبی

    بے بسی

    خوبصورت تحریر
  4. محمد وسیم نقیبی

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں اک نظر ہی میں ہار دیں آنکھیں دل مجھے اس نے بے قرار دیا اور بے اختیار دیں آنکھیں پہلے چہرہ چھپا لیا اس نے بعد میں اشتہار دیں آنکھیں دل وہیں رہ گیا جہاں ہم نے سرسری سی گزار دیں آنکھیں خواب میرے چرا لئے اس نے جس کو میں نے ادھار دیں آنکھیں میں نے آنکھوں...
  5. محمد وسیم نقیبی

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    یاقوت سا چہرا
  6. محمد وسیم نقیبی

    انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟...

    انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"
  7. محمد وسیم نقیبی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    انھیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے تمھیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے"
  8. محمد وسیم نقیبی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    رب دا گھر نہیں عرش معلی ، نہ اوپر عرش سماوے ھو'' رب دا گھر ھے دل دے اندر ، ہر نوں سمجھ نہ آوے ھو'' رب ملدا اے دل دے اندر ، پر مرشد جد ملاوے ھو'' کھول مشاہدہ دل دا ، یارو پل وچ رب ملاوے ھو''
  9. محمد وسیم نقیبی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ماشااللہ بہت اچھی طرح جانتے ہیں آپ پنجابی زبان اور ماشااللہ بہت اچھی تشریح بھی کرتے ہیں بہت خوب لکھا ہے آپ نے
  10. محمد وسیم نقیبی

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    واہ واہ کیا بات ہے
  11. محمد وسیم نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ﺑﯿﺰﺍﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮬﻢ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔ ﺭﮐﮭٌﻮ ﺗُﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺤﺒٌﺖ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﮯ۔۔۔۔ سنبھال کے
Top