نتائج تلاش

  1. عبیر کریم

    برائے اصلاح

    ھیراں پین پیالے زھر دے سوھنیاں جھلن چناں دے چھل صاحبان رہ گئ کلّیاں کوکدی سسیاں نو ں کھا گئے تھل میرا لٹیا شہر بھنبھور نی میرا لٹیا شہر بھنبھور ریتاں دے کوٹ عمر وچ کرلاندیاں رہ گئیاں نوریاں مخمل دیاں کولیاں لشکاں بن بن سول ڈنگیدیاں برھوں دیاں پیڑآں ڈاڈھیاں اک پل سون نہ دیندیاں ھنجواں دے بال کے...
  2. عبیر کریم

    مصطفی زیدی

    سناٹا آج پھر تم نے میرے دل میں جگایا ہے وہ خواب میں نے جس خواب کو رورو کے سلایا تھا ابھی کیا ملا تمہیں انہیں پھر سے فروزاں کرکے میں نے دہکے ہوئے شعلوں کو بجھایا تھا ابھی میں نے کیا کچھ نہیں سوچا تھا کہ جان غزل کہ میں اس شعر کو چاہوں گا، اسےپوجوں گا اپنی ترسی ہوئی آغوش میں تارے بھر کے...
  3. عبیر کریم

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    بہت محبت زحال مرزا صاحب، سلامت رھیئے
  4. عبیر کریم

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    غزل جی ،عزیز من اپ کی محبتوں نے مقروض کر دیا ھے، اتنی محتیں ھم کیسے سنبھال پائیں گے شاد و اباد رھیے
  5. عبیر کریم

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    بہت محبت ، صمیم قلب سے کے گئے خوش آمدید کو بشاشت قلب کے ساتھ قبول کیا جاتا ھے
Top