السلام علیکم۔
جناب محترم جج کے لئے پہلی درخواست حاضر ہے۔لیکن ایک وعدے کے ساتھ کہ مجھے چیف جسٹس (قاضی القضا) نہیں بنایا جائے گا۔کیونکہ میں نظر بند ہونا نہیں چاہتا۔
نام: شفقت
مقام: بوریوالا
قابلیت: اعلٰی تعلیم یافتہ کم بیکار
تجربہ: تجربہ حاصل کرنے کے لئے
شغل: انٹریوو کے وقت بتائے جائیں...