فیصل تمہاری بات بالکل درست ہے ۔۔ دبئی میں رہنے کا اپنا مزہ ہے لیکن کیا کیا جائے کہ وہاں ہم بیچلرز کی عزت بھی خطرے میں پڑی رہتی ہے :)۔ خیر یہ ٹریفک سینڈروم تو ان ریاستوں کے آپسی پھڈے کی وجہ سے بھی ہے ۔۔ اگر یہ مل کر لوگوںکی سہولت کے لئے اقدامات کریںتو یہ مسئلہ کب کا حل ہو چکا ہو۔۔ مجھے تو...