آج ایسے ہی ایم ایس این پر ایک دوست کو بہت دن بعد دیکھا تو کچھ ایسائٹڈ ہو کر بات کرنا چاہی ۔ دوست مصروف تھا یا کوئی اور بات تھی کہ اس کے جواب میںوہ شدت تھی نہ احساس ۔۔ پر اس رویہ پر میرا موڈ پتا نہیں کیوں آف ہو گیا ۔۔ ایک اداسی کا تاثر ایک عجیب سی خلش کا تار چھڑگیا جیسے ،،اور مجھے ہر چیز...