بقلم: عبدالعظیم اعظمی
صبح مدرسہ جاتے ہوئے وہ انتہائی اُداس تھا کیونکہ آج تین سال بعد اُسکے ابّو سعودیہ سے واپس آرہے تھے۔ جب سے اُسے پتہ چلا تھا کہ اُسکے ابّو گھر آرہیں وہ انتہائی خوش تھا، آج مدرسہ جاتے ہوئے اس کی اُداسی اسی خوشی سے جڑی تھی کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ جب اُسکے ابّو گھر آئیں تو وہ...