نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اب خود سوچیں۔۔۔ ان دنوں میں کیا کیا ہوا ہوگا۔۔۔۔۔۔؟؟ یا کچھ نہیں ہوگا ؟؟ توبہ توبہ
  2. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اب اس پوسٹ پر رووں یا سر کو پیٹوں ؟؟ اب یہ لیڈر ہے ؟؟؟ بات وہی ہے اُس وقت غریب کیوں یاد نہیں ائے ؟؟
  3. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جب یہ ڈی چوک پر کنسرٹس کررہاتھا۔۔۔ ملک کو نقصان پہنچا رہا تھا تو اس وقت ملک کیا تھا ؟؟ اس وقت روزانہ کے حساب سے کمانے والے نہیں تھے کیا۔۔۔؟؟
  4. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    نیازی عجیب شیئے ہیں ویسے۔۔۔ جب پاکستان ٹھیک ٹاک نارمل چل رہاتھا تو لاک ڈاون کر رہا تھا۔۔۔ اب جب حالات گھمبیر ہیں تو وہ لاک ڈاون نہیں کر رہے۔۔۔ اسے کیا کہوں پھر؟؟ اور جاسم صاحب برائے مہربانی اپنے نیازی کو کرفیو اور لاک ڈاون کا فرق سمجھا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آمین یا رب۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپ کو بھی اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔۔۔۔۔آمین
  6. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کورنا کے مریضوں کو چیک کرتے کرتے، پہلا ڈاکٹر اللہ کو پیارا ہوگیا ،ڈاکٹر اسامہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ حفاظتی کٹس، اور ماسک کے بغیر ڈاکٹروں کو فیلڈ میں اتارنے والوں تم لوگ انتہائی بےشرم ہو ۔
  7. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    صاف رہو خوش رہو جمعیت علماءاسلام کی کرونا کیخلاف مہم شروع۔۔۔ جے یو آئی کے 40 ہزار أنصار الاسلام کے رضاکار امدادی ٹیموں میں کام کرنے کیلئے خدمات حکومت کو پیش کریں گے۔۔۔ کرونا وائرس کے مکمل خاتمے تک رضاکار بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت جاری رکھیں مولانا فضل الرحمٰن
  8. آورکزئی

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    لاک ڈاون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سختی سے لاک ڈاون
  10. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ تفتان والے معمالے پر تحقیق کیوں نہیں ہورہی ۔۔۔۔؟؟؟ اور وہ کل چھ ہزار روپے لے کر ایک سرکاری اہلکار نے ایک بندے کو ٹیسٹ کے بغیر جانے دیا۔۔۔ ان کی تحقیق کا کیا بنے گا۔۔۔۔۔
  11. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ویسے جھوٹ تو سارے اپ کے گرافکس ہوتے ہیں۔۔۔ بس ہم سہہ لیتے ہیں۔۔۔۔ کیا کریں۔۔۔۔
  12. آورکزئی

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    پھر تو حق بنتا ہے اپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. آورکزئی

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اب بات یہ ہے کہ کس کو تیار کیا جارہا ہے طب میں نوبل انعام حاصل کرنے کے لیے
  14. آورکزئی

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    ویسے اسرائیل کی کافی جان کاری ہے جاسم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔کو۔۔۔۔
  15. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کل چائینہ میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top