السلام علیکم بزرگو، دوستو
میرا نام محمد شہریار امین ہے۔ کنیت ابو عمر ہے اور میں اپنی کنیت استعمال کرنا زیادہ پسند کرتا ہوں۔ فیس بک اور ٹویٹر کا کھلاڑی ہوں عرصہ دراز سے۔ فورم کے مدیر جناب خلیل الرحمن میرے چاچا ہیں اور میری کامیابی اور ترقی میں ان کا بہت بڑا ہاتھ ہے مگر یہ بات آپ ان کی زبان سے...