میرا نام جاوید مینگل ہے۔
میں بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہوں اور بی اے کا طالبعلم ہوں۔
مجھے بہت خوشی ہوئی جب میں نے دیکھا کہ یہاں سب کچھ اردو میں لکھا ہوا ہے
میں ابھی ابھی ایا ہو اس لیے زیادہ مشکلات پیش آرہے ہیں مجھے۔ میں تو سوسن براہوئی کی ناول کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں آ پہنچا اور یہاں کی...