نبی پاک صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حیات طیبہ پر مختصر مضمون پڑھنے کے لئے درج ذیل دعوت اسلامی کے اردو میگزین کے آرٹیکل کا لنک ملاحظہ فرمائیے۔
سیرتِ مصطفےٰ (ولادت تا وصال مختصر)
السلام علیکم
میں ابھی جس بلاگ کا طرف پیش کرنے لگا ہوں دراصل یہ ایک اسلامی میگزین ہے جس میں ہر ماہ مختلف مضامین پر منفرد آرٹیکلز شائع کیے جاتے ہیں۔ ان میں شخصیات، روزمرہ زندگی سے متعلق، خواتیں اور بچوں کے حوالے سے آرٹیکلز شائع ہوتے ہیں۔ یہ بلاگ دو زبانوں اردو اور انگریزی میں پڑھا جاسکتا ہے۔
ایک ایسی ویب سائٹ کا تعارف پیش کر رہا ہوں جو مختلف اسلامک کورسز کے لئے آن لائن کلاسز کی سہولت پیش کرتی ہے۔ اس ویب سائٹ کا نام قرآن ٹیچر ہے، یہ ویب سائٹ دعوت اسلامی نے متعارف کروائی ہے، یہ ایک طرح کی آن لائن اکیڈمی ہے، جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے مختلف اسلامی کورسز میں داخلہ لے کر دینی تعلیم حاصل کر...
استاذ صاحب نے وائٹ بورڈ پر ایک لائن کھینچی اورطَلَبہ سے پوچھنے لگے:آپ میں سے کون اس لائن کو چُھوئے اور مٹائے بغیر چھوٹا کرسکتا ہے؟ایک طالبِ عِلْم نے فوراً عرض کی:اس لکیر کو چھوٹا کرنے کے لئے کچھ حصّہ مٹانا پڑے گا اور آپ چُھونے اور مٹانے سے منع کررہے ہیں،یہ چھوٹی نہیں ہو سکتی۔ استاذ صاحب نے دیگر...
مسلمانوں کے بنیادی عقائد و نظریا ت میں سے حضرت سیّدُنا عیسیٰ روحُ اللہ علٰی نَبِیِّنَا وعلیہ الصَّلٰوۃ وَالسَّلام سے متعلّق عقائد بھی بہت اہمیّت کے حامل ہیں۔ آپ علیہ السَّلام سے متعلّق تین اسلامی عقیدے:
(1) اللہ پاک نے آپ علیہ السَّلام کو زندہ سلامت آسمان پر اُٹھالیا۔
(2) آپ علیہ السَّلام پر...
قالین رنگ برنگے دیدہ زیب ہوں یا سادے اور ایک رنگ کے، گھر کی خوبصورتی اور زیبائش میں اضافہ ہی کرتے ہیں یہی سوچ رکھتے ہوئے بعض گھروں میں قالین تو بچھا لیا جاتا ہے لیکن اس کی صفائی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی جاتی، زیادہ سے زیادہ قالین پر ایک چادر بچھا دی جاتی ہے جس کے اوپر سے ہی اور کبھی کبھار چادر...
چائے عُموماً لوگ ناشتے میں، شام کے وقت ریفریشمنٹ کے لئے اور مہمانوں کے لئے بطورِ مہمان نوازی استعمال کرتے ہیں۔ موسمِ سرما میں اس کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے مگر اَدْرَک کی چائے کے اپنے ہی فوائد ہیں اور موسمی بیماریوں میں اس کا استعمال موزُوں بھی ہے۔ آئیے ادرک کی چائے کے چند فوائد مُلاحَظہ کرتے...