چند ایک سوالات ہیں ۔
١ ۔ جس حکم کے تحت حشوِ اول کی نشست پر مکفوف اور مقبوض کا اجتماع ہوا ہے اسی حکم (یعنی معاقبہ) کے تحت حشوِ ثانی کی نشست پر دونوں کا اجتماع کیوں ممکن نہیں ؟ یعنی اوزان چھتیس کیوں نہیں ؟ اور اسی حکم کے تحت خرب اور شتر کا اجتماع کیوں نہیں کیا جا سکتا ؟ یعنی اوزان چون کیوں نہیں ؟...