نتائج تلاش

  1. ک

    متنجن زردہ

    متنجن کی جو ترکیب یہاں بتائی گئی ھے، وہ درست نہیں۔ متنجن کا ایک اھم جزو گوشت ھوتا ھے، اگر بکرے کا ھو تو زیادہ بہتر ھوتا ھے۔ یہ گوشت بون لیس چھوٹی چحوٹی بوٹیوں کی صورت میں بھون کر ڈالا جاتا ھے۔
Top