نتائج تلاش

  1. اجمل خان

    گالیاں اور فحش منظر کشی

    گالیاں اور فحش منظر کشی ایک شریف و نفیس انسان کیلئے گندگی میں اٹا پبلک ٹوائیلٹ کا استعمال جہاں مشکل ترین مرحلہ ہے وہیں اسکے در و دیواروں پر نگاہ ڈالنا بھی کم روح فرسا نہیں۔ اکثر پبلک ٹوائیلٹس میں صفائی تو نظر نہیں آتی البتہ اس کے در و دیواروں پہ گالیوں اور فحش منظر کشی کے ذریعے اخلاقیات...
  2. اجمل خان

    مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟

    مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟ اکثر لوگ کہتے ہیں آج مسلم ممالک میں انصاف کہاں؟ اور لوگوں کا کہنا ٹھیک ہی ہے۔ مسلم ملک کیا دنیا میں کہیں بھی مکمل انصاف نہیں ہوتا بلکہ آج کل انصاف دلانے کیلئے جو ادارے بنائے جاتے ہیں وہیں سب سے زیادہ نا انصافی ہوتا ہے‘ وہیں انصاف نیلام ہوتا ہے۔ آج دنیا میں جو طاقتور...
  3. اجمل خان

    توحید باری تعالی کا سہارا

    توحید باری تعالی کا سہارا ہر دور میں حکمراں اپنے مجرموں کو قید کرنے کیلئے بد ترین قید خانے یا جیل بناتے رہے ہیں اور اِس دور کے گوانتاناما بے ‘ ابو غریب جیل ‘ بگرام جیل جیسے نہایت ہی بھیانک اور بد ترین قید خانوں یا جیل خانوں کے نام ہم سب نے سن رکھے ہیں۔ لیکن سائنس و ٹیکنولوجی کے اس دور میں کیا...
  4. اجمل خان

    اللہ کے وی آئی پی

    اللہ کے وی آئی پی ہم وی آئی پی VIP کلچر کے حامی نہیں بلکہ ہم نے تو کسی وی آئی پی VIP کو قریب سے دیکھا بھی نہیں۔ ایک عام آدمی ہوں اور ایک عام آدمی صرف سڑکوں پر یا کسی جلسے میں وی آئی پی VIP پروٹوکول دیکھ سکتا ہے۔ وی آئی پی VIPs سڑکوں پہ کس ٹھاٹھ سے فرفر کرتے گاڑیاں ڈوڑاتے چلے جاتے ہیں یا پھر کسی...
  5. اجمل خان

    امن و امان بمقابلہ اسلامی عقائد

    امن و امان بمقابلہ اسلامی عقائد امن و امان اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ لیکن آج وطنِ عزیز میں اور قریب ہر مسلم ملک میں امن و امان کا جو مسٔلہ ہے‘ دہشت گردی و خون خرابہ جو عام ہے وہ کس کا پیدا کردہ ہے ؟ کیا یہود گُس آئیے ہیں یا نصرانی و ہنود نے یہ انارکی پھیلا رکھی ہے ؟ اگر یہ ان...
  6. اجمل خان

    عروج کے خواب

    عروج کے خواب اکیسویں صدی کا 15واں سال شروع ہو چکا ہے۔ اس صدی کے آغاز سے پہلے مسلم اُمہ خواب دیکھا کرتی تھی کہ اکیسویں صدی اسلام کی صدی ہوگی‘ مسلم اُمہ کی عروج کی صدی ہوگی۔ لیکن اس صدی کے آغاز میں ہی دشمنان اسلام نے سانحہ ۹ /۱۱ کے ذریعے پورے اسلامی دنیا کو دہشت گردی کی آگ میں جھونک کراور پھر...
  7. اجمل خان

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program)

    آج صبح میں دبئی گورنمنٹ ایکسیلینس پروگرام (Dubai Government Excellence Program) کے بارے میں پڑھا۔ دبئی کی حکومت اپنے عوام کوعمدہ کارکردگی پرابھارنے کیلئے اس پروگرام کو ترتیب دیا اور پھر وہاں کے لوگ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی کو عروج کے منازل پہ چڑھانے میں اپنا کردار ادا کیا اور کر...
  8. اجمل خان

    خلافت :کب اور کیسے

    خلافت :کب اور کیسے ہماری زندگی مختلف عہد و میثاق (Agreement ) میں بندھی ہے۔ ہم عہد و پیمان باندہ کر ہی شادی کرتے ہیں اور پھر اُسے ساری زندگی نبھاتے بھی ہیں۔ ہمیں ملازمت بھی ایک عہد (Agreement ) کے تحت ملتی ہے اور ہم کام بھی عہد (Agreement ) کے تحت کرتے ہیں۔ ہمارا ملک و معاشرے میں اُٹھنا بیٹھنا‘...
  9. اجمل خان

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام

    خلافت: ایک سعی ٔ ناکام اللہ کا حکم ہے: ۔۔۔ واعتصموابحبل اللہ جمیعا ولاتفرقوا ۔۔۔ ۔۔۔ تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اورفرقہ بندی مت پیدا کرو ۔۔۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہکتنے ذہین و فطین لوگ جنہیں اللہ نے کمال عطا کیا اپنے آپ کو مسلمانوں کا ہمدرد ثابت کرتے ہوئے عام مسلمانوں کو اپنی...
  10. اجمل خان

    برائیلر مرغی سے گدھے تک

    جب یہ خبر پڑھا کہ بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت فروخت کیا جاتا ہے۔ تب یہ عُقدہ کھلا کہ ہمارے حکمراں چند سالوں سے ’ گدھے گدھے‘ کی رٹ کیوں لگاتے رہے ہیں۔ہم سب جانتے ہیں کہ انسان جو کچھ کھاتا ہے اس کا اثر اس کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔کہ ہمارے حکمراں کو بڑے بڑے ہوٹلوں میں گدھے کا گوشت کھا کر جو ڈھکار...
  11. اجمل خان

    احتجاج یا خروج

    بچہ دنیا میں آتے ہی احتجاج کرتا ہے۔ احتجاج کرنا انسان کی جبلت میں شامل ہے اور اس کا پیدائشی حق ہے۔ احتجاج کرنا جائز ہے۔ احتجاج جائز امور کیلئے جائز طریقے سے کیا جائے تو یہ مستحسن ہے اور اس احتجاج سے خیر کا پہلو نکل آتا ہے‘ ملک و ملت کی تقدیریں بدل جاتیں ہے۔ لیکن ہمارے ملک میں جو احتجاج کیا...
  12. اجمل خان

    نہ جانے یہ سفر کیسا رہے گا

    نہ جانے یہ سفر کیسا رہے گا
  13. اجمل خان

    تعارف اللہ کا بندہ

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن شارٹ کٹ میں آپ صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں...
  14. اجمل خان

    یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔

    یہود کے نقش قدم پہ۔۔۔۔ اللہ رب العالمین نے اپنی رحمتِ بیکراں سے اس امت کو ہر خیر اورشر سے آگاہ کرنےاورعروج وزوال کے نشخے بابرکت کتاب قرآن مجید کی صورت میں ہمیشہ کیلئے عطا کیا۔اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:أِنَّ اللّٰہَ یَرفَعُ بِھٰذَا الکِتَابِ أَقوَاماً وَّیَضَعُ بِہِ آخَرِینَ (صحیح مسلم) " اللہ...
  15. اجمل خان

    شادی کریں ۔۔۔ اور لائف انجوائے کریں

    سونچنا یا سوچنا تصحیح کا شکریہ۔ آپ کے جتنا مجھے علم نہیں اور حقیقت تو یہ ہے کہ میں نے اردو صرف ’اردو کی تیسری کتاب ‘ تک پڑھی ہے۔ اس لئے غلطی ہوسکتی ہے۔ لیکن ’’سونچنا‘‘ ن کے اضافے کے ساتھ بھی لکھا جاتا ہے جو قدیم املا ہے۔ ’’سوچنا‘‘ بغیر ’’ن‘‘ کے لکھنا جدید اردو خاص کر پاکستان کی اردو کی...
  16. اجمل خان

    شادی کریں ۔۔۔ اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سونچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے...
  17. اجمل خان

    ایک خواب

    میرے پلکوں میں ایک خواب سجا ہے۔ جسے میں بھی دیکھتا ہوں۔ جو آپ بھی دیکھتے ہوں گے۔ اور جسے ہر مسلمان دیکھتا ہے۔ یہ خواب ہے ’’وحدت امت کی‘ امت میں اتحاد و اخوت‘ ا تحاد بین المسلمین ‘‘ کی لوگ کہتے ہیں: جب صرف دو فرقے تھے تب یہ امت متحد نہ ہوسکی۔ اب کیا ہوگی‘ اب یہ اتحاد و اخوت کی خواب دیکھنا...
  18. اجمل خان

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار

    دہشت گری کے خلاف جنگ میں رسول اللہ ﷺ کا طریقۂ کار ہمیں امید ہے کہ آرمی ایکٹ اور 21 ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری سے اب ملک و ملت کا کوئی دہشت گرد سزا سے نہیں بچ سکے گا۔ لیکن کاش کہ ہمارے اربابِ اختیار اس بل کی منظوری کے ساتھ ساتھ اپنے اور عوام کے دلوں میں اللہ کا تقویٰ اور آخرت میں اس...
  19. اجمل خان

    اوروں کے کام آنا

    اوروں کے کام آنا اسلام میں عبادت کا مفہوم کافی وسیع ہے ۔ صرفنماز‘ روزہ ‘ حج و زکاۃ یا چند رسمی امور کی ادا ئیگی یا شکل و صورت کی درستگی ہی عبادت نہیں بلکہ اسلام میں ہرنیکیاورہرخیرکاکام ‘ جواللہتعالیٰکوراضیکرنے اور اللہ تعالیٰکیخوشنودی حاصل کرنے کی نیت سےکی جائے عبادت...
  20. اجمل خان

    پاکستان

    پاکستان
Top