نتائج تلاش

  1. حسنین چوہدری

    ادبی اشاعتی ادارے کا نام تجویز کیجئے ، آپکی آراء درکار ہیں۔

    میری تحقیق کے مطابق سروش نام کا کوئی اشاعتی ادارہ پاکستان میں موجود نہیں ہے۔ لہذا میرے ذہن میں بھی یہی نام آیا تھا ۔ سروش کے علاوہ، ایک اور نام ، امروز بھی ذہن میں اٹکا ہوا ہے اور میری رائے میں امروز اخبار ضرور ہوتا تھا اور شاید اب بھی ہوتا ہو مگر اس نام کا کوئی اشاعتی ادارہ نہیں ہے۔ مزید...
  2. حسنین چوہدری

    ادبی اشاعتی ادارے کا نام تجویز کیجئے ، آپکی آراء درکار ہیں۔

    سلام ایک ادبی اشاعتی ادارے کے نام کے سلسلے میں آپ احباب کی تجاویز اور آراء درکار ہیں۔ نام غیر روایتی مگر بامعنی ہونا چاہیے۔ اس سلسلے میں اردو کتابیں شائع کرنے والے چند اداروں کے نام کی فہرست دے رہا ہوں تاکہ احبا ب کو اپنی رائے دینے میں آسانی ہوسکے۔ مثلا سنگ میل فیروز سنز شہرزاد قوسین القا...
Top