نتائج تلاش

  1. ابوساجد محمدعابدعلی عطاری

    کلام حضرت الیاس عطار

    سر ہے خَم ہاتھ میرا اُٹھا ہے یاخدا تجھ سے میری دُعا ہے فَضْل کی رَحْم کی التجا ہے یاخدا تجھ سے میری دُعا ہے تیرا اِنْعام ہے یاالٰہی کیسا اِکْرام ہے یاالٰہی ہاتھ میں دامنِ مصطفےٰ ہے یاخدا تجھ سے میری دُعا ہے عشق دے سوز دے چشمِ نم دے مجھ کو میٹھے مدینے کا غم دے واسِطہ گنبدِ سبز کا ہے یاخدا تجھ...
  2. ابوساجد محمدعابدعلی عطاری

    کلام حضرت الیاس عطار

    امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ کے کلام
  3. ابوساجد محمدعابدعلی عطاری

    میں مجرم آپ کا ھوں آپ سے طالب ھوں رحمت کا مجھے بخشش کا مژدہ اب سنا دو یارسول اللہ دم واپس مدینے...

    میں مجرم آپ کا ھوں آپ سے طالب ھوں رحمت کا مجھے بخشش کا مژدہ اب سنا دو یارسول اللہ دم واپس مدینے میں عطا کرکے خدار پھر مجھے قدموں میں اپنے تم سلا دو یارسول اللہ میرے عطار اور ماں باپ میرے اھل خانہ کو کرم سے اپنے جنت میں ملا دو یارسول اللہ یقیں عابد کو ھے دونوں جہاں میں سرخروئی ھو رخ زیبا اگر اپنا...
  4. ابوساجد محمدعابدعلی عطاری

    یہ دنیا میرے دل کی تم بسا دو یارسول اللہ مجھے رنج و الم کی اب دوا دو یارسول اللہ میں ھر لمحہ...

    یہ دنیا میرے دل کی تم بسا دو یارسول اللہ مجھے رنج و الم کی اب دوا دو یارسول اللہ میں ھر لمحہ گناہ میں ڈوبتا ہی جا رھا ھوں آہ میری شیطان سے جاں اب چھڑا دو یارسول اللہ میری بے باکیوں نے اب کہاں کا مجھ کو چھوڑا ھے یہ سب بد عادتیں مجھ سے چھڑا دو یارسول اللہ سیاہ ھے نامہء اعمال ھائے پھر بھی ھوں غافل...
  5. ابوساجد محمدعابدعلی عطاری

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! بالکل نیا ہوں مجھے اسلامی شاعری کا شوق ھے ابھی تک کچھ کلام لکھے...

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! بالکل نیا ہوں مجھے اسلامی شاعری کا شوق ھے ابھی تک کچھ کلام لکھے ہیں میں چاھتا ھوں کہ کوئی اس حوالے سے میری راہنمائی کرے ردیف قافیہ کیا ہوتا ہے یہ بھی ٹھیک طرح نہیں جانتا ایک کلام اس امید پر شئیر کر رھا ھوں کہ غلطیوں کی بھرمار دیکھ کر شاید کسی کو مجھ پر رحم آجائے
Top