نتائج تلاش

  1. C

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    السلام علیکم جناب خلیل بھٹو صاحب آپ کے ارسال کردہ پیغام کو دیکھ کر لگا کہ شاید آپ کے قرآنِ کریم کا سندھی ترجمہ موجود ہے۔ ہو سکے تو اسے آپ ہمیں یہ ترجمہ فراہم کریں تاکہ اسے ہمارے سافٹویئر خزائن الہدایت میں شامل کر سکیں۔ مزید مترجم کا نام اور ترجمہ سے متعلق دیگر معلومات بھی فراہم کر کے شکریہ کا...
  2. C

    ونڈوز خزائن الہدایت ورژن ۲ ریلیز!

    شکریہ، جی جناب کنز الایمان حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب کا عظیم کارنامہ ہے۔ کنز الایمان قرآنِ کریم کا ترجمہ ہے، اس پر حاشیہ بنام خزائن العرفان حضرت علامہ مفتی نعیم الدین مراد آبادی نے لکھا ہے جو کہ سافٹویئر خزائن الہدایت میں بھی موجود ہے۔
  3. C

    کلینٹچ اردو ڈکشنڑی کا یونی کوڈ ایڈیشن

    مترادف و متضاد الفاظ مترادف و متضاد، دونوں ہی یقینآ بہت ہی عمدہ تجاویز ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان کو شاید کمپیوٹر پر کسی نے سیٹ نہیں کیا ہے۔ اگر اس سلسلے میں الفاظوں کی ترتیب شدہ ڈیٹابیس کسی کے پاس ہو تو شیئر کریں، انشاءاللہ فیچر ایڈ کر دی جائے گی یا اگر کوئی مخلص و قابل فرد الفاطوں کی ترتیب...
  4. C

    کلینٹچ اردو ڈکشنڑی کا یونی کوڈ ایڈیشن

    بہت شکریہ جناب عارف کریم صاحب موجودہ تمام ڈکشنریز کی فیچرز کو اکٹھا کرنا تو بہت وقت طلب کام ہے، فی الحال تو صرف سافٹویئر کو جدید خطوط پر اسطوار کرنے کا سوچا ہے، انشاءاللہ آئندہ، اس میں بتدریج بہتری لائی جائے گی۔ آپ کے بتائے ہوئے تمام سافٹویئر میں یہ چار ڈکشنریز ہیں (کلینٹچ، کرلپ، وسیم صدیقی،...
  5. C

    کلینٹچ اردو ڈکشنڑی کا یونی کوڈ ایڈیشن

    ہم اپنی ڈکشنری کو یونی کوڈ پر کنورٹ کررہے ہیں تاکہ استعمال کنندگان موجودہ انگنت نئے اردو فانٹ سے لطف اندوز ہوسکیں۔ اس ضمن میں ہم نے ہماری پچھلی ڈکشنری ڈیٹابیس کو کنورٹ کر دیا ہے، اگر اس فورم کے ممبرز کے پاس انگلش ٹو اردو، اردو ٹو انگلش، انگلش ٹو انگلش، اردو ٹو اردو، انگلش ٹو عربی، انگلش ٹو...
  6. C

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    خزائن الہدایت میں معمولی اپڈیٹ المجید قرآنی فانٹ میں اپڈیٹنگ کی وجہ سے سافٹویئر میں معمولی سی تبدیلی کرکے اس فانٹ کے نئے نام "القلم قرآن مجید" شامل کر دیے گئے ہیں۔ اپڈیٹ ورژن یہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں۔ http://www.khazainulhidayat.com/downloads/setupwoa.zip شکریہ کلینٹچ سافٹویئر کارپوریشن
  7. C

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    نئے فانٹز کو خزائن الہدایت میں شامل کر لیا گیا ہے شکریہ جناب عبد المجید صاحب ان اپڈیٹز کا ہمیں شدت سے انتظار تھا، دعا ہے اللہ کریم سے کہ آپ کو اس محنت کا دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا ہو۔ سافٹویئر خزائن الہدایت میں المجید قرآنی فانٹ کی جگہ یہ تین نئے نام شامل کر دیے گئے ہیں۔...
  8. C

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    گوگل ڈیکسٹاپ جناب ابو عثمان صاحب تجویز دینے کا شکریہ، سافٹویئر خزائن الہدایت کے ساتھ تمام مواد ایکسل اور ٹکسٹ فائلز میں بھی میسر کیا گیا ہے، جسے گوگل ڈیکسٹاپ میں شامل کیا جا سکتا ہے، خود خزائن الہدایت میں مواد تلاش کرنے کیلیے نظام بھی موجود ہے۔ پھر بھی مذکورہ پلگ ان زیر غور ہے اگر مؤثر...
  9. C

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    جوابات پہلوان صاحب: احادیث کے مجموعہ پر مبنی سافٹویئر ہمارا اگلا حدف ہے، اس ضمن میں متن کی تلاش میں اداروں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔ قیس صاحب: خزائن الہدایت کی تشہیری مہم سے فراغت کے بعد ویب ایڈیشن شائع کرنے کا پلان تو تھا لیکن لیکنس کے بارے میں سوچا نہ تھا۔ اب آپ نے تجویز دی ہے تو کچھ اس...
  10. C

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    تمام احباب کا شکریہ سب سے پہلے تو میں ہماری ٹیم کے تمام ممبران کی طرف سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ خصوصی طور پر عارف کریم صاحب کا جنہوں نے اس سافٹویئر کی تیاری کے دوران ہماری رہنمائی کی اور اس فورم پر خزائن الہدایت کو متعارف کروایا۔ ہماری ویب پر سی ڈی امیج ڈاؤنلوڈ کے علاوہ تمام دیگر مواد...
  11. C

    خزائن الہدایت کے بارے میں معلومات

    السلام علیکم دوستو؛ نہایت خوشی ہوئی، یہاں پر یہ دیکھ کر کے قرآن مجید کو برصغیر رسم الخط میں تیار کرنے کے لئے آپ سب نے نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ ہمارے ادارہ نے بہت عرصہ پہلا ہمارے سافٹویئر کے یوزرز میں اعلان کیا تھا کہ ہم قرآن مجید سے متعلق ایک منفرد سافٹویئر متعارف کروائے گے، لیکن...
  12. C

    ! القلم قرآن فانٹ کا نیا ورژن !

    متفرق السلام علیکم دوستو؛ نہایت خوشی ہوئی، یہاں پر یہ دیکھ کر کے قرآن مجید کو برصغیر رسم الخط میں تیار کرنے کے لئے آپ سب نے نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ ہمارے ادارہ نے بہت عرصہ پہلا ہمارے سافٹویئر کے یوزرز میں اعلان کیا تھا کہ ہم قرآن مجید سے متعلق ایک منفرد سافٹویئر متعارف...
Top