نتائج تلاش

  1. محمد ارمغان

    سانحۂ پشاور

    سانحہ پشاور تیار کر کے بہت پیار سے ماؤں نے کیے روانہ سکول کو لختِ جگر اپنے آگاہ ہوئی دہلیز پہ بچھی منتظر نگاہیں کہ پہنچ گئے ہیں وہ جنت کو سکول سے (16دسمبر2014ء)
  2. محمد ارمغان

    پاکستان کا مطلب کیا؟

    پاکستان کا مطلب کیا؟ لآ الہ الا اللہ۔
  3. محمد ارمغان

    پاکستان کی نعمت کا اصلی شکر کیا ہے؟

    پاکستان کی نعمت کا اصلی شکر کیا ہے؟
  4. محمد ارمغان

    ماہِ رمضان کی تیاری اور دعوتِ فکر

    ماہِ رمضان کی تیاری اور دعوتِ فکر جتنے شوق و جوش سے ہم رمضان میں کھانے پینے اور پہننے کی تیاریاں کرتے ہیں، کاش! کم از کم اتنی توجہ ہم رمضان کی برکات و انوارات سمیٹنے کے لیے بھی دے لیں۔ (فیضِ مرشد)۔
  5. محمد ارمغان

    فکرِ آخرت

    فکرِ آخرت آج ہم دُنیا میں اَربوں میل دُور سے سورج سے آتی گرم تپش برداشت نہیں کر پا رہے، تو جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کریں گے؟ (فیضِ مرشد)
  6. محمد ارمغان

    ایک قابلِ اصلاح خیال

    ایک قابلِ اصلاح خیال آج کل اکثر لوگ یہ میسج کرتے ہیں کہ: ’’۱۵؍شعبان کی رات ہمارے اعمال نامے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہونے ہیں، اس سے پہلے پہلے ہمیں معاف کر دیں‘‘۔ یاد رکھئے! معافی مانگنا تو اچھی بات ہے، مگر اس طریقہ سے نہیں۔ کیونکہ ہمارے اعمال نامے ہر روز صبح و شام بارگاہِ الٰہی میں پیش...
  7. محمد ارمغان

    اللہ والوں سے محبت کرو

    اللہ والوں سے محبت کرو اللہ تعالیٰ تم سے محبت کرے! اِ س کے لیے ضروری ہے کہ تم اللہ والوں سے محبت کرو، سب کچھ آسان ہو جائے گا۔ (فیضِ مُرشد)۔
  8. محمد ارمغان

    ایک فائدہ اللہ والوں کی زیارت کا یہ بھی ہے

    ایک فائدہ اللہ والوں کی زیارت کا یہ بھی ہے اللہ والوں کی زیارت کا ایک فائدہ یہ ہے کہ دِل میں بُرائی سے نفرت پیدا ہوتی ہے، اور نیکی سے محبت اور شوق پیدا ہوتا ہے۔ (فیضِ مُرشد)۔
  9. محمد ارمغان

    مخلص کی قدر کیجئے

    مخلص کی قدر کیجئے جب اپنا ساتھ چھوڑنا شروع کر دیں تو ایسے مشکل وقت میں جو آپ کا ساتھ کسی بھی شکل میں بلا غرض دے، وہ ’’مخلص‘‘ ہے، اُس کی قدر کیجئے۔ (فیضِ مرشد)
  10. محمد ارمغان

    گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔

    گناہ سے پہلے ۔ ۔ ۔ گناہ کرنے کے بعد جو شرمندگی طاری ہوتی ہے، اگر وہ گناہ سے پہلے ہو تو بندہ فرش سے عرش پر پہنچ جائے، یعنی اللہ کا ولی بن جائے۔ (فیضِ مرشد)
  11. محمد ارمغان

    عبرت آموز چند اشعار

    عبرت آموز چند اشعار آدمی کا جسم کیا جس پہ شیدا ہے جہاں ایک مٹی کی عمارت، ایک مٹی کا مکاں خون کا گارا بنایا، اینٹ جس میں ہڈیاں چند سانسوں پر کھڑے ہے یہ خیالی آسماں موت کی پُر زور آندھی آ کے جب ٹکڑائے گی یہ عمارت ٹوٹ کر پھر خاک میں مل جائے گی
  12. محمد ارمغان

    ماہِ صفر المظفر

    ماہِ صفر المظفر ماہِ صفر کو لوگ منحوس، ناکام اور بے برکت سمجھتے ہیں، مگر اس کے نام ’’صفر المظفر‘‘ سے ہی تمام شبہات حل ہو جاتے ہیں، صرف غور و فکر کرنے کی بات ہے۔ (فیضِ مرشد)
  13. محمد ارمغان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! احقر نے جب کوئی پوسٹ کی، وہ کئی دن تک عام اراکین کو دکھائی نہیں...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! احقر نے جب کوئی پوسٹ کی، وہ کئی دن تک عام اراکین کو دکھائی نہیں دیتی اور ساتھ یہ لکھا ہوتا ہے: ’’یہ پیغام مدیر کی منظوری کا منتظر ہے اور عام صارفین کی نظروں سے مخفی ہے۔‘‘ گمان ہے دیگر اراکین کی پوسٹ جلد ہی ظاہر ہو جاتی ہیں۔ احقر نے آخری بار جو پوسٹ لکھی اس کو...
  14. محمد ارمغان

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ

    جواب لکھنے پر معذرت، احقر آجکل کافی مصروف ہے۔ تبصرہ کیلئے جزاک اللہ خیرا۔۔۔ جن کے دلوں پر مہر لگ چکی ہے ان کو فائدہ تو پیغمبرِ وقت بھی نہیں دے سکتے (اس بات کا ذکر قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے)، مثلاً کفارِ مکہ، ابو جہل اور ابو لہب ہی کو دیکھ لیجئے۔ اور گناہ کی بُری عادت اور حرام لذّت...
  15. محمد ارمغان

    جزاک اللہ خیرا۔

    جزاک اللہ خیرا۔
  16. محمد ارمغان

    تعارف محمد ارمغان ارمان

    ایسی نیند سُلا دے اس اُمتی کو بھی یا رب! زیارتِ مصطفیٰ ﷺ ہو جس خواب میں اب نام: محمد ارمغان ارمانؔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86.70285/ دراصل یہ اکاؤنٹ بناتے وقت خطا ہو گئی، منتظمین سے نام کی...
  17. محمد ارمغان

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟

    اعمالِ صالحہ کے فوائد حاصل کیوں نہیں ہو رہے؟ ایک دِن دُکان پر کچھ سامان لینے گیا، وہاں پہلے سے موجود ایک گاہک کھڑا تھا، اُس نے دو کلو آٹا لیا پھر کہا کہ مجھے آدھا کلو چاول بھی دے دو۔ دُکاندار نے شاپر (پلاسٹک لفافہ) میں چاول ڈالے اور تولنے کے لیے وزن والے کنڈے پر رکھ دیا لیکن وہ پلڑا جھکا...
  18. محمد ارمغان

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ

    گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک بار...
  19. محمد ارمغان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام ’’عبداللہ‘‘ کو اپئے اصل نام...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام ’’عبداللہ‘‘ کو اپئے اصل نام ’’محمد ارمغان‘‘ سے بدلنا چاہتا ہے، اس کا کیا طریقہ ہے؟ راہنمائی فرما دیجئے۔ والسلام
  20. محمد ارمغان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام ’’عبداللہ‘‘ کو اپئے اصل نام...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مزاج گرامی! احقر اپنا پروفائل نام ’’عبداللہ‘‘ کو اپئے اصل نام ’’محمد ارمغان‘‘ سے بدلنا چاہتا ہے، اس کا کیا طریقہ ہے؟ راہنمائی فرما دیجئے۔ والسلام
Top