السلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کیلئے ایک چھوٹا سا خوبصورت تحفہ لے آیا ہوں جوکہ ایک فونٹ ہے،
یہ فونٹ میں نے کچھ عرصہ قبل نیٹ سے اتارا تھا فونٹ بہت خوبصورت تھا اور اسکی خطاطی سمپل نسخ ہے اسمیں اردو کے حروف بھی شامل ہے لیکن بدقسمتی سے اسمیں پشتو کے حروف شامل نہیں تھے جبکہ ایک ڈیزاینر او کمپوزر ہونے...