السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے سوال یہ پوچھنا ہے کہ میں کافی عرصے سے یہ فونٹ تلاش کر رہا ہوں برائے مہربانی آپ بھائی میں سے جسے بھی یہ علم ہو تو وہ بتا دے اس عربی فونٹ کا نام کیا ہے۔ہم فیس بک پر اسلامک پوسٹر تیار کرتے ہیں خوبصورت ڈیزائن میں صرف اس لئے کے لوگوں تک دین اور احادیث رسول اللہ...