السلام علیکم:
برائے مہربانی تھری ڈی میکس کا کورس شروع کیا جائے۔انٹرنیٹ پر کوئی ایسی ویب سائٹ نہیں ہے جہاں باقاعدہ اردو میں تھری ڈی میکس کاکوئی کورس موجود ہو۔باقی سارے کورسسز مل جا ئیں گے لیکن تھری ڈی میکس کے بہت ہی کم اور وہ بھی آدھے آدھے ٹیوٹرل ملیں گے۔اگر یو ٹیوب یا گوگل پر سرچ کیا جائے تو...