نتائج تلاش

  1. م

    ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ ڈویلپمنٹ؟

    اویٹر! ہی ہی ہی۔ دراصل اویٹر کے لیے مجھے کوئی مناسب تصویر نہیں ملی، اور گیلری میں ایک مرد کی واحد تصویر انہی صاحب کی تھی۔ :wink:
  2. م

    ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ ڈویلپمنٹ؟

    السلام علیکم، نبیل بھائی، میرے کمپیوٹر میں یہ سب تو ہے، اور مجھے ملٹی لنگوئل ایپلیکیشن بھی ڈویلپ کرنا آتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں صارف کو یہ آپشن دینا چاھتا ہوں کہ وہ ایپلیکیشن کی ترجیحات میں جا کر زبان تبدیل کر سکے، اس کے لیے مجھے لینگوئج ریسورسز بنانے پڑیں گے۔ مسئلہ تو یہ ہے نا! :)...
  3. م

    اردو لینکس کے لئے نام

    السلام علیکم، نبیل بھائی، پہلی بات یہ ہے کہ یہ نام میرے زہن مین ونڈوز سے inspireہو کر آیا تھا، اس لیے میں نے حوالہ دینا مناسب سمجھا۔ اور “دہلیز“ میرے خیال میں بہت ہی بامعنی نام ہے کیوں کہ اردو لینکس اردو سوفٹ وئیر کے ایک نئے دور کی دہلیز ثابت ہو گا۔ ایک نئی جہت میں جانے کا راستہ۔ آپ کا...
  4. م

    ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ ڈویلپمنٹ؟

    معافی چاھتا ہوں، اپنی اوپر کی پوسٹ پڑھنے کے بعد احساس ہوا ہے کہ میں نے اپنا مدعا صحیح طریقے سے بیان نہیں کیا، دراصل میرا مسئلہ "localization issues and best practices" ہے۔ ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ کی سپورٹ کے بعد کسی بھی زبان میں انٹرفیس بنانا کوئی زیادہ مشکل نہیں ہے۔
  5. م

    اردو لینکس کے لئے نام

    “دہلیز“ (یہ ونڈوز کا آزاد ترجمہ ہے) میرا خیال ہے یہ نام بامعنی بھی ہے اور سادہ بھی۔
  6. م

    ڈاٹ نیٹ میں یونیکوڈ ڈویلپمنٹ؟

    السلام علیکم، برادران، اسے میری سہل پسندی کا نام دیجیے یا کاہلی کا، لیکن میں نے کہیں بھی سرچ کرنے کی زحمت کیے بغیر یہاں ٹھک سے میسج پوسٹ کر دیا ہے۔ دراصل مجھے بہت کم وقت میں اپنا ڈیٹابیس کا ٹرم پروجیکٹ دینا ہے اور میرے دماغ میں اس کو اردو میں بنانے کی سمائی ہے۔ مدد کا مشکور ہوں گا۔
  7. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    معزرت معافی چاھتا ہوں، امتحانات کا آغاز ہو چکا ہے اس لیے کچھ عرصہ منظر سے غائب رہوں گا۔
  8. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    File -> Open aur "*.xpi" select kerney se woh extension install ho jaati hai...
  9. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    xpi extension firefox ki extension archive hai, laykin iss ko install kaisey kerna hai, iss ka kuch pata nahin... http://filext.com/detaillist.php?extdetail=xpi&goButton=Go
  10. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    ji haan, main bhi issi masley se dochaar hoon...
  11. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    [align=left:6d82d4c29c]Assalaam o Alaikum (sorry for this post in English, but my computer has mysteriously crashed and I have to repaire it yet....) Nabeel Bhai, Baat asal mein munaasib rahnumayee ki hai, bahut log urdu per kaam kerna chahtey hain, laykin un mein shayad aap jitna saber...
  12. م

    فائر فاکس کا اردو ورژن؟

    السلام علیکم، اپنی اردو لینکس والی پوسٹ میں اعجاز بھائی نے اردو موزیلا کا زکر کیا ہے، مجھے گوگل پر اس کو داون لوڈ کرنے کا کوئی لنک نہیں ملا۔ اس کی غیر مقبولیت کی وجہ تو واللہ اعلم، لیکن میرے خیال میں ایک اردو براؤزر ہونا چاھئے۔ ہر چند کہ پورے آپریٹنگ سسٹم کی لوکلائزیشن خاصا...
  13. م

    فائر فاکس پر اکیلے اعراب کا ڈسپلے؟

    جی ہاں جیس بھائی میں بھی انہی کی بات کررہا ہوں۔ میرے کمپیوٹر پر تو بلکل ٹھیک دکھائی دے رہے ہیں۔ میں نی سٹا ئل شیٹ ہٹا کر اور سٹا ئل شیٹ کے ساتھ ، دونوں طرح دیکھا ہے اور مجھے دونوں طرح ٹھیک دکھائی دیا ہے۔
  14. م

    Visual Basic

    کیا ajax ، ڈیزائن پیٹرنز کی طرح کی میتھا ڈالوجی ہے؟
  15. م

    فائر فاکس پر اکیلے اعراب کا ڈسپلے؟

    السلام علیکم، میرے پاس فا ؁ئر فاکس کا 1.0.6ورژن ہے اور اس پر تو بلکل ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ والسلام محمد اسحٰق ڈیپارٹمنٹ؁ آف کمپیوٹر سائنسز یو ای ٹی، لاھور۔
Top