نتائج تلاش

  1. ا

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    عشق میں خواب کا خیال کسے نہ لگی آنکھ جب سے آنکھ لگی حسرتؔ عظیم آبادی
  2. ا

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئے ورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا اختر ہوشیارپوری
  3. ا

    زندگی

    چار دن عمر کے ہوئے ہیں وبال زندگی اپنے طور پر ہے محال میر تقی میر
Top