تحریر : محمد شاہد علی
ایک بار ایک جن کسی آدمی کے سامنے آکر کھڑا ہو گیا ، اور اس سے کہا کہ میں بہت بھوکا ہوں ، تمھیں کھا جاؤں گا، آدمی ڈر کر بولا مجھے جان بچانے کا موقع دو، بس مرنے سے پہلے میرا ایک کام کردو ، اگر تم نے یہ ایک کام کردیا تو مجھے کھا لینا اور اگر نہ کر سکے تو وعدہ کرو مجھے چھوڑ...
آپ حضرات کی آرا کا شکریہ، امید ہے آیندہ بھی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں گے، کوشش کروں گا کہ تحریر میں جو کمی بیشی ہے اسے مزید بہتر کر سکوں، اور جی ہاں یہ کاپی پیسٹ ہے میرے فیس بک پیج سے جہاں میں عموما لکھتا ہوں، کی بورڈ بھی مفتود ہے، اس سلسلے میں کوئی رہنمائی فرما دیں ، شکریہ.
موٹر وے پر پچھلے کئی گھنٹوں سے ٹریفک جام تھا، کسی کو سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ آخر آگے کیا ہو رہا ہے، کچھ لوگ کہ رہے تھے کہ آگے احتجاج ہو رہا ہے ، وہ بھی بیزاری کے عالم میں اپنی گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا، اسلام آباد سے واپس گھر کو جا رہا تھا لاہور، اچانک کسی جانب سے بہت سے لوگ منہ پر ماسک لگائے اور...
سادہ الفاظ میں لکھی عمدہ تحریر، ماں باپ کی امیدیں اولاد پر بوجھ بھی بن جاتی ہیں ، اور پھر رہی سہی کسر تعلیمی نظام اور اساتذہ کا رویہ پوری کر دیتا ہے، بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی بجائے صرف رٹے پر زور رہتا ہے .
سادہ الفاظ میں لکھی عمدہ تحریر، ماں باپ کی اولاد پر بوجھ بھی بن جاتی ہیں ، اور پھر رہی سہی کسر تعلیمی نظام اور اساتذہ کا رویہ پوری کر دیتا ہے، بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی بجائے صرف رٹے پر زور رہتا ہے .
یہ تو وہ کام ہیں جو عمران خان الاعلان کرتا ہے، کہ مکرنیاں تو کچھ ایسی ہونی چاہییں ، جیسے میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں ہے، اور پھر جائداد کا نکل آنا، جیسے حضور یہ ہیں وہ ذرا یع جہاں سے دولت کمائی گئی ہے اور پھر قطری خط کا غلط ثابت ہو جانا
تحریر : محمد شاہد علی
جیل کا احوال – بڑے بھائی کا شکوہ
جیل سے عاجزانہ اور مجرمانہ سلام ، دست بدست بنام غریب عوام ، کمزور نظام، اور بیوفا خاندان.
نہ ہی میرا عہدہ چھن جانے پر کوئی صدا بلند ہوئی نہ ہی میری پگڑی اچھلنے پر آپ نے کوئی شرمندگی محسوس کی. مگر پھر بھی مجھے یقین ہے کہ آپ مجھ سے...
عوام کا پیغام – جواب شکوہ
تحریر : محمد شاہد علی.
(نوٹ : اس تحریر کا پہلا حصہ پڑھنے کے لئے ہمارا پیج وزٹ کریں.)
ملک کی غریب و جاہل و بے امان و کثیر خاندان عوام کا ، دست بدست سلام، بنام لنگڑی لولی جمہوریت ، و واجب القتل و دربار مغل و عقل سے پیدل سیاست دان، بعد ازسلام ، عرض کنندگان.
حضور والا...