٢٠١٢ سے جاری سلسلۂ بہت اچھا لگا
اک کاوش شامل کیئے دیتے ہیں...
چاک اپنا ھی گریباں کر لیں
ساری دنیا کو بیاباں کر لیں
کریں کچھ ! ایسا کوئی کر نہ سکے
اپنے دشمن کو، اپنی جاں کر لیں
ھوئے رخسار سرخ انگاره
ان پہ زلفوں کو سائباں کر لیں
آپ چاھتے ھیں، ہم کو بھی ھم سا؟
وه جو پوچھیں توھم بھی 'ہاں'...