*ترجمہ: رفیق احمد رئیس سلفی*
..... لیلۃ القدر کو مخفی رکھنے اور کتاب وسنت میں اس کی تعیین نہ کرنے کی حکمت یہ ہے کہ مسلمان پورے عشرے کو نماز تہجد، تلاوت قرآن اور احسان واخلاص کے ذریعے اللہ کی اطاعت میں گزاریں ۔اسی سے یہ بھی واضح ہوجائے گا کہ بھلائیوں کی طلب وتلاش میں کون چستی دکھاتا ہے،کوشش...