نتائج تلاش

  1. مودود احمد

    دل کی دھرتی

    دل کی دھرتی سوکھ چکی ہے تیری بے پروائی سے مجھ کو ڈر اب لگنے لگا ہے اپنی ہی پرچھائی سے عشق محبت سے پہلے میں مست مگن من موجی تھا عشق میں پڑ کر جان کا سودا کر ہی لیا ہرجائی سے پیار کیا تو مرتے دم تک اس کا ساتھ نبھائیں گے سنگ راہ سے کیسا ڈر اور کیسا ڈر رسوائی سے جب سے چھوڑ گیا ہے مجھ کو میرا یار...
  2. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    جزاک اللہ خیرا
  3. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    انسان،کسی دوسرے... کے لیے کچھ نہیں کر... سکتا سوائے اسکا حوصلہ بڑھانے کے میں نے جتنے.. لوگوں کو ٹوٹتے دیکھا ،.. فقط اس لیے کہ رشتوں... اور دوستوں کے ہجوم.. میں کسی نے ان کو یہ نہ کہا کہ حوصلہ کر یارا... اللہ کرم کرے گا! یقیں.. کریں بہت طاقت ھے... اس اک جملے میں ۔۔۔
  4. مودود احمد

    چاہیے اک نگاہِ شوق--------، ورنہ بساطِ دہر پر.......... میری خلش کے نرخ کیا ، تری تڑپ کے دام کیا

    چاہیے اک نگاہِ شوق--------، ورنہ بساطِ دہر پر.......... میری خلش کے نرخ کیا ، تری تڑپ کے دام کیا
  5. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    تقدیر و تدبیر میں فرق تقدیر و تدبیر کے فرق کو بتاتے ہوے عموماً اس شعر(1) کو ضرور دہراتے، فرماتے تھے کہ خلیفہ بنانے کا فیصلہ تو بڑے صاحب نے پہلے ہی کرلیا تھا؛ لیکن فیصلے کا ظہور اس شکل میں ہوا کہ آدم سے غلطی صادر ہوئی اور زمین پر جانے کا حکم دیا گیا، کہتے ہیں کہ خلافت کا فیصلہ یہی تقدیر کی مثال...
  6. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    (ایک دلچسپ مشاہدہ) مہنگے مشاعرے . قیمتی نعت خوانی اور اونچے لفافے اس بات کا زندہ ثبوت ہیں کہ قوم میں ترنم و تبسم کی مانگ بہت ہے. جس قوم میں تحقیق. تشریح. تنقید.اور تجدید ختم ہوجاتی ہے اس قوم کے افراد تفریح زیادہ کرتے ہیں اور تعلیم میں تفوق و برتری اپنانے کے بجائے تبسم پر فدا رہتے ہیں اور ترنم...
  7. مودود احمد

    مسلسل پے بہ پے سجدوں پہ سجدے نذر کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ وہ روٹھے ہیں تو کیا میں باز آجاؤں منانے سے

    مسلسل پے بہ پے سجدوں پہ سجدے نذر کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ وہ روٹھے ہیں تو کیا میں باز آجاؤں منانے سے
  8. مودود احمد

    تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا

    تمہارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو کسی سے ربط بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا
  9. مودود احمد

    در اصل بندہ نے ابھی ابھی شرکت کی ہے ، اسی لیے مجھے اس فورم کے سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے ذرا...

    در اصل بندہ نے ابھی ابھی شرکت کی ہے ، اسی لیے مجھے اس فورم کے سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے ذرا رہنمائی فرمائیں کے اس فورم کو سمجھنے کے لیے کیا کیا جائے
  10. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    جزاک اللہ محترم جناب خلیل الرحمٰن صاحب
  11. مودود احمد

    ان کے روضے کی دید ہوجائے

    ان کے روضے کی دید ہوجائے
  12. مودود احمد

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    تعارف کیا کرائیں محترم بندہ سرزمین ہندوستان شہر ناگپور سے تعلق رکھتا ہے
  13. مودود احمد

    نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اے خدا کے دلارے رسول امیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں ماسوا اللہ کونین میں ہر کہیں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں تیری الفت میں اب پابجولاں ہوں میں دور ہوکر بہت تجھ سے رنجاں ہوں میں چین آتا نہیں اب کسی بھی قریں تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں خاکہ تصویر جنت ہے دربار کی کوئی تشبیہ...
Top