استاد محترم الف عین صاحب رہنمائ کےلیے شکریہ۔ذرا اس کے بارے بھی رہنمائ کریں۔ مجھے کتاب سے تصویر بنا کر آپ کو بھیجنے کا یہاں طریقہ نہیں آ رہا پھر بھی آپ کو فرہنگ تلفظ سے ہو بہو نقل بھیج رہا ہوں ۔رہنمائ کریں۔
پَکّا فت پ ، شد ک۔صف۔پکایا ہوا ، پختہ ، رسیدہ (پھل) تیار( فصل) ،تپایا ہوا (برتن،...