نتائج تلاش

  1. Dr Ajab

    راہنمائ کریں

    استاد محترم الف عین صاحب رہنمائ کےلیے شکریہ۔ذرا اس کے بارے بھی رہنمائ کریں۔ مجھے کتاب سے تصویر بنا کر آپ کو بھیجنے کا یہاں طریقہ نہیں آ رہا پھر بھی آپ کو فرہنگ تلفظ سے ہو بہو نقل بھیج رہا ہوں ۔رہنمائ کریں۔ پَکّا فت پ ، شد ک۔صف۔پکایا ہوا ، پختہ ، رسیدہ (پھل) تیار( فصل) ،تپایا ہوا (برتن،...
  2. Dr Ajab

    راہنمائ کریں

    استاد محترم الف عین صاحب کیا فا علاتن مفاعلن فعلن کے ساتھ فاعلا تن مفاعلن فَعِلن نہیں لایا جا سکتا ہے دل سے بےشک پو چھ لو دلبر ( فاعلا تن مفاعلن فعلن) اس مسافت میں ہم کہاں تھکے ہیں فاعلاتن مفاعلن فَعِلن ضرور رہنمائ کریں۔ میں طفلِ مکتب ِ شاعری ہوں
  3. Dr Ajab

    راہنمائ کریں

    چند اشعار حاضر ہیں ۔رہنمائ کا طالب ہوں۔ ہائے وہ لوگ کتنے اچھے ہیں جو عداوت میں یار سچے ہیں پھینک لیں آؤ ہم بھی کچھ پتھر پھل شجر پر غضب کے پکے ہیں ڈو بنا ہی ہے عشق دریا میں جب گھڑے سب عمل کے کچے ہیں دل سے بےشک یہ پوچھ لو دلبر اس مسافت میں ہم کہاں تھکے ہیں کیا ملا عشق سے...
  4. Dr Ajab

    رہنمائ کریں

    سرجی چند اشعار حاضر ہیں ۔آپ کی رہنمائ کا طالب ہوں۔عجب شکستہ دلوں کے ٹھکانے کہاں نہیں علم اِن کےگھرانے کہاں بظاہر وہ انکار ہوتا ملن نہ ملنے کے اب وہ بہانے کہاں گلہ شب کا یارو مناسب نہیں یہ دن شام کےبن سہانے...
  5. Dr Ajab

    رہنمائ کریں

    آپ کی رہنمائ کا منتظر ہیں یہ آقا کی نگری کےگل دوستو بھر دی خوشبو سے دنیا یہ کل دوستو آزما تم بھی لو پڑھ کے صلِ علٰی عیب میرے تو جاتے ہیں دھل ،دوستو آپ کی ذات سے روشنی ہے جڑی نعت سے دل کی شب جائےکُھل دوستو صرف اپنے نہیں ، غیر کہتے ہیں سب شمع حق کی نہ ہو گی یہ گُل...
  6. Dr Ajab

    رہنمائ کا طالب

    آپ کی رہنمائ کا منتظر ہیں یہ آقا کی نگری کےگل دوستو بھر دی خوشبو سے دنیا یہ کل دوستو آزما تم بھی لو پڑھ کے صلِ علٰی عیب میرے تو جاتے ہیں دھل ،دوستو آپ کی ذات سے روشنی ہے جڑی نعت سے دل کی شب جائےکُھل دوستو صرف اپنے نہیں ، غیر کہتے ہیں سب حق کی شمع نہ ہو گی یہ گُل،...
  7. Dr Ajab

    رہنمائ کا طالب

    با لکل سر جی حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ ( فرہنگ ِ تلفظ ) میں صفحہ نمبر 892 پر لفظ مُل موجودہے۔ر فرہنگِ آصفیہ میں صفحہ نمبر 395 جلد چہارم میں بھی موجودہے فارسی زبان کا
  8. Dr Ajab

    رہنمائ کا طالب

    سر جی ملُ کامطلب ہے(شراب)۔ فرہنگ تلفظ مر تبہ شان الحق حقی ( نامور شاعر ، محقق ،ادیب)مقتدرہ قومی زبان پاکستان کے مطابق شمع کے شَمَع شَمع دونوں تلفظ درست ہیں ۔باقی آپ کا کہنا سر آنکھوں پر
  9. Dr Ajab

    رہنمائ کا طالب

    چند اشعار بھیج رہا ہوں ۔رہنمائ کا طالب ہوں۔ ہیں یہ آقا کی نگری کے گل ،دیکھ لو بھر دی خوشبو سے دنیا یہ کل، دیکھ لو آزما تم بھی تو لو پڑھ کے صلِ علٰی عیب میرے تو جاتے ہیں دھل ،دیکھ لو آپ کی ذات سے روشنی ہے جڑی نعت سے دل کی شب جائےکھُل، دیکھ لو صرف اپنے نہیں ،کہتے ہیں غیر بھی حق کی شمع نہ ہو...
  10. Dr Ajab

    پلیز تبصرہ اور رہنمائی

    ؎ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے ؎ روشنی سوچوں کی ہم سفر بن گئ آپۖ کا جب سے میلاد دل میں مرے ؎تیری مدحت میں اشعار، نظمیں مری ہیں شفاعت کی اسناد دل میں مرے ؎اب نہیں خوف قسمت کے بد کھیل سے آپۖ کی جو ہے امداد دل میں مرے ؎ صرف حرمت، رسولِ خداکی عجب زر کی حسرت نہ اولاد...
  11. Dr Ajab

    محترم استادِگرامی نعتیہ اشعار حاضر ہیں ۔ راہنمائ کیجئے گا۔ ؎ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے...

    محترم استادِگرامی نعتیہ اشعار حاضر ہیں ۔ راہنمائ کیجئے گا۔ ؎ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے ؎ روشنی سوچوں کی ہم سفر بن گئ آپۖکا جب سے میلاد دل میں مرے ؎تیری مدحت میں اشعار، نظمیں مری ہیں شفاعت کی اسناد دل میں مرے ؎اب نہیں خوف قسمت کے بد کھیل...
  12. Dr Ajab

    محترم استادِ گرامی ایک شعر بھیج رہا ہوں ۔امید ہے ضرور رہنمائ فرمائیں گے۔کیا قافیہ درست ہے۔دوسرا...

    محترم استادِ گرامی ایک شعر بھیج رہا ہوں ۔امید ہے ضرور رہنمائ فرمائیں گے۔کیا قافیہ درست ہے۔دوسرا مصرعہ کون سا درست رہے گا شکستہ دلوں کے ٹھکانے کہاں عجب ہے یہ دل بات مانے کہاں عجب یہ دل ہے بات مانے کہاں حقیقت یہ دل پھر بھی مانے کہاں
  13. Dr Ajab

    محترم استادِگرامی اصلاح کے لئےشکریہ اسی سلسلہ کا ایک اور شعر بھیج رہا ہوں ۔امید ہے اصلاح اور...

    محترم استادِگرامی اصلاح کے لئےشکریہ اسی سلسلہ کا ایک اور شعر بھیج رہا ہوں ۔امید ہے اصلاح اور درستگی فرمائیں گے۔ جب سے ہیں انۖ کے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سے آباد دل میں مرے سر اگر اس میں یہ مصرعہ لگا دیں تو کیسے رہے گا اک ارم سی ہے آباد دل میں مرے اب دوسراشعر روشنی، سوچوں کی ہمسفر بن گئی...
  14. Dr Ajab

    جب محمدکے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سےآباد دل میں مرے پلیز اصلاح اور درستگی فرمائیں

    جب محمدکے ارشاد دل میں مرے ہے ارم تب سےآباد دل میں مرے پلیز اصلاح اور درستگی فرمائیں
  15. Dr Ajab

    سر جی آپ سے اصلاح کی گزارش کی تھی۔آپ نے جواب نہیں دیا۔

    سر جی آپ سے اصلاح کی گزارش کی تھی۔آپ نے جواب نہیں دیا۔
  16. Dr Ajab

    اصلا ح فرمائیں فعلن فعولن فعلن فعولن

    الف عین میں شاعری میں طفل مکتب ایک آدھ شعر درست کر دیتے تو رہنمائ ہو جاتی میں نے اپنے تائیں تو بات ایک ٹکڑے میں کرنے کی کوشش کی ہےجیسے جب مصطفٰی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارشاد دل میں فعلن فعولن ----—----------فعلن فعولن نیکی کے گلشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آباد دل میں امید ہے آپ رہنمائ فرمائیں گے
  17. Dr Ajab

    اصلا ح فرمائیں فعلن فعولن فعلن فعولن

    ؎جب مصطفٰی کے ارشاد دل میں نیکی کے گلشن آباد دل میں ؎میں کیوں ڈروں دنیا کے خطر سے اللہ کا تحفہ میلاد دل میں ؎جن کی محبّت ہو ذکر تیرا جنّت کی گویا اسناد دل میں ؎قربان ہوں تیری آن پر سب دنیا نہ دولت اولاد دل میں ؎پختہ یقیں ہے ہر پل عجب کو ملتی ہے تیری امداد دل میں
  18. Dr Ajab

    تبصرہ فاعلاتن فعلن فعلن

    معاف کیجیے گا میں یہ لکھنا چاہتا تھا فاعلن مفعولن مفعولن بحر سریع مسدس موقوف یارنما دشمن سے اچھے ہیں جو عداوت میں بھی سچے ہیں
  19. Dr Ajab

    تبصرہ فاعلاتن فعلن فعلن

    یار نما دشمن سے اچھے ہیں جو عداوت میں بھی سچے ہیں
  20. Dr Ajab

    اشعار برائےاصلاح فعلن فعولن فعلن فعولن

    الف عین صاحب!اگر اسطرح کر دیاجائے ہر حس بدل دی،تونے میری جاں
Top