خاکسار خود یہاں سیکھنے آیا ھے
کیمبل پور شہنشاہ اکبر کے بنوائے قلعے اٹک بنارس سے تقریبا 20 کلومیٹر جنوب میں آباد ایک شہر نماقصبہ ھے،جسے 1904 میں برطانوی حکومت نے بطور چھاونی آباد کیا، اٹک بنارس وہ مقام ھے جہاں دریائے سندھ اور دریائے کابل ایسے ملتے ھیں کہ بَیْنَھُمَا بَرْزَخ لَّا یَبْغِیٰنِ کی...