کافی عرصہ پہلے یہ غزل لکھی اور مختلف آراء کی بنیا دپہ درستگی کرتا رہا۔
اب آپ سب کی پیشِ نظر ہے۔ اصلاح یا تعریف و تنقید سر آنکھوں پر۔
۔
جں مصرعوں کے سامنے ۔۔ کانشان ہے یہاں مجھے ذراسا شبہ ہے۔
غزل
تنہائی در و دیوار پہ سہمی کھڑی ہے
یہ محبت مجھے بےحد مہنگی پڑی ہے
دیوارِ شکستہ ہے جسے دیکھتا...