تحریر: منصوراحمد
میرے دوست نے کہا یار تم بلاگ کیوں نہیں لکھتے، میں نے پوچھ لیا کیسے لکھتے ہیں بلاگ؟ بس پھر کیا تھا مشورہ دینے والا دوست یک دم فلسفی بن گیا ،عقل بند نےذہن پرزور ڈالتے ہوئے ایسا منہ بنایا جیسے قبض ہو، اور منہ ٹیڑھا کرکے بولا ، بھائی بہت آسان ہے ، جو دیکھو، اس کو سمجھو اور سادہ سے...
تحریر: رجب علی چتور
بلوچستان بیلہ کراسنگ کے مقام پر خوفناک حادثے میں 27 افراد کی جان گئی ، لاشیں ایدھی سرد خانہ سہراب گوٹھ کراچی لائی گئیں، ایدھی سرد خانے کےباہر میری ملاقات منظور نامی شخص سے ہوئی جس کے خاندان کے آٹھ افراد لقمہ اجل بنے۔ منظور نے بتایا کہ کل نو افراد جن میں دو خواتین اور...
تحریر: عبید شاہ
یہ 399 قبل مسیح ہے یونان کی تاریخ کی سب سے بڑی عدالت ایتھنز میں لگائی گئی ہے۔ عدالت میں تل دھرنے تک کی جگہ نہیں۔ لگتا ہے سارا شہر ہی عدالتی کارروائی دیکھنے اُمڈ آیا ہے۔ کٹھہرے میں ایک بزرگ فلسفی دانشور اور جلیل المرتبت استاد سقراط پر جرح کا آج آخری دن ہے۔ سقراط پر استغاثہ...
پشاور زلمی نے پاکستان میں پہلی بار مدرسوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کا بیڑہ اٹھالیا۔
ملکی تاریخ کی پہلی اسکول لیگ، پہلی گلوبل لیگ کے انعقاد کے بعدپاکستان سپر لیگ کی نمبرون برانڈ ٹیم پشاور زلمی اور زلمیفاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان کی پہلی ’زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ‘ اٹھائیس سے اکتیس...
تحریر: آصفہ ادریس
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں خودعمران خان کے علاوہ جس شخصیت نے سب سے زیادہ میڈیا کی کوریج سمیٹی وہ بلامبالغہ کوئی اورنہیں بلکہ بھارت سے آئے مہمان سابق کرکٹرنوجوت سنگھ سدھوتھے۔
نوجوت سنگھ سدھودلچسپ شخصیت کے مالک ہیں۔کرکٹ میں تھے توجارحانہ بیٹنگ سے...
تحریر: کاشف فاروقی
انتخابات 2018 کے نتائج سے اپوزیشن ہمیشہ کی طرح ناراض، عمران خان کے حامی خوش اور مخالف ووٹرز حیران ہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کا الزام بہت حد تک درست معلوم ہوتا ہے کہ اس بار پری پول سے زیادہ پوسٹ پول واردات کی گئی ہے۔
کراچی کی حد تک تو میں خود گواہ ہوں کہ 21 میں سے کم از کم...
تحریر: شاہد انجم
بھارتی شہر امرتسر سےتقریبا بائیس کلومیٹر دور گاؤں کے باسی مبارک علی تقسیم ہند کے بعد بیوی اور تین بچوں کے ہمراہ پاکستان کے ضلع شیخوپورہ کے قریب آکر آباد ہوا جہا ں اس کے مزید چار بچوں کی ولادت ہوئی۔ تقسیم کے وقت ان کا چودہ سالہ بڑا بیٹا محمد طفیل کھیتی باڑی میں والد اور دادا...
کراچی میں تعلیمی سال دو ہزار اٹھارہ –انیس کے لئے گیارہویں جماعت میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے ۔
سینٹرل ایڈمیشن پالیسی کے تحت داخلہ فارم آن لائن دستیاب ہیں۔ گیارہویں جماعت میں داخلہ لینے کے خواہشمند امیدوار آن لائن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔
کراچی کے کالجز میں گیارہویں جماعت میں داخلے کے لیے سیکریٹری...
تحریر: کاشف فاروقی
سرکاری اسکول میں پڑھنے کے باعث اردو گزارے کے قابل رہی البتہ انگریزی صرف پڑھ کر سمجھنے کے لائق تھی۔ میری تعلیم کا آغاز اس وقت ہوا جب سرکاری اسکولوں میں انگریزی چھٹی جماعت سے پڑھائی جاتی تھی لیکن اردو پر پہلی کلاس سے ہی بھرپور توجہ دی جاتی، جب سے تعلیم کا شعبہ نجی تحویل میں گیا...
تحریر: حرا سعید
پولنگ ختم ہوئی اورپاکستان کے گیارہویں عام انتخابات کا اہم ترین مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ عوام نے بڑی تعداد میں حق رائے دہی کا استعمال کیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ شروع ہوا۔ گھڑی نے سات بجائے اور غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوئے۔
سیاسی منظر میں بڑی تبدیلی...
تحریر: محمدآصف
نئے وزیر اعظم عمران خان کی نئی رہائش گاہ کا مسئلہ مذاق اور معمہ بن کر رہ گیا ہے کیونکہ خبروں سے اندازہ ہو رہا ہے اب تک نئی رہائش گاہ فائنل ہی نہیں ہوپارہی۔
پچیس جولائی کو الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے کے اگلے ہی روز عمران خان نے پہلے خطاب میں اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم ہاؤس...
تحریر: شاہد انجم
گڑیا کی شادی کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا تھا تیاریاں مکمل ہوتی جارہی تھیں۔ گھر کو برقی ققموں سے سجایا گیا تھا۔ شادیانے بج رہے تھے اور قریبی رشتہ دار وں، دوست احباب کو دعوت نامے بھی ارسال کردیئے گئے تھے۔
گڑیا ایک بڑے خاندان کی بیٹی تھی۔ ہر خاندان پر امید تھا کہ اگر وہ ان کے...
تحریر: شارق جمال خان
تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا!
ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟
اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...