نتائج تلاش

  1. عبدالجبار

    مزاحیہ اشعار

    تحفے نہ لے کے جا تُو حسینوں کے واسطے ان کو تُو اپنے پاس ہی اب میرے یار رکھ تحفوں کے مستحق ہیں حسینوں کے والدین “پیوسہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ“
  2. عبدالجبار

    عشق

    حُسن سے عشق کی باتیں بھی ہوئیں تھیں اک دن ہم نے اُس شوخ کو ، اُس نے ہمیں ‌پہچانا تھا لاکھ ٹُھکرایا ہمیں تُو نے مگر ہم نہ ٹَلے تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
  3. عبدالجبار

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مجھے ہے تم سے محبت، مجھے ہے تم پہ یقیں مِری قسم کا تمہیں اعتبار ہو کہ نہ ہو ہمارے دل کے ہو مالک تمہی دوعالم میں تمہارے دل پہ ہمیں اختیار ہو کہ نہ ہو
  4. عبدالجبار

    "میری پسند"

    گناہ گن کے کیوں‌ میں اپنے دل کو چھوٹا کروں سُنا ہے تیرے کرم کا کوئی حساب نہیں
  5. عبدالجبار

    بیت بازی

    یہی کافی ہے آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائیں کبھی بھی دوستوں‌کو آزما کر کچھ نہیں مِلتا
  6. عبدالجبار

    نصیر الدین نصیر یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں - نصیر الدین نصیر

    یہ زمانہ یہ دور کچھ بھی نہیں اک تماشہ ہے اور کچھ بھی نہیں اک تری آرزو سے ہے آباد ورنہ اس دل میں اور کچھ بھی نہیں عشق رسم و رواج کیا جانے یہ طریقے یہ طور کچھ بھی نہیں وہ ہمارے ہم ان کے ہو جائیں بات اتنی ہے اور کچھ بھی نہیں جلنے والوں کو صرف جلنا ہے ان کی قسمت میں اور کچھ بھی نہیں...
  7. عبدالجبار

    کلام از عبدالجبار

    میرے لب سے مری اپنی کہانی کیوں نہیں جاتی؟ جدائی کے دنوں میں رُت سہانی کیوں نہیں جاتی؟ بہت غم ہے مجھے تڑپا کہ تو نے مجھ کو چھوڑا ہے تجھے پانے کی یہ حسرت پرانی کیوں نہیں جاتی؟ مجھے کہتے ہو ،ہوں تیرا، تو پھر یہ کیسی دوری ہے ترے دل سے یہ میری آنی جانی کیوں نہیں جاتی؟ کبھی سولہ،...
  8. عبدالجبار

    سوال گندم جواب چنے

    کیوں کہ عورت کی عقل اُس کی چوٹی کے نیچے ہوتی ہے۔ اگر کسی عورت کی چوٹی ہی نہ ہو تو اُس کی عقل کہاں ہوتی ہے؟
  9. عبدالجبار

    رحمت، مگر

    رحمت، مگر۔۔۔۔۔۔ خیر دین کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اُس کے کچھ رشتہ داروں نے افسوس کا اظہار کیا۔ خیر دین جو خود بیٹے کی زبردست خواہش رکھتا تھا یہ کہہ کہ چُپ ہو گیا کہ بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں، مگر جب اُس کے ہاں یکے بعد دیگرے دوسری اور تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی تو اُس کی بیوی بھی...
Top