نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    تعارف السلام علیکم محفلین

    نہ کرو یار! مطبل بندھن میں بن ہوچکے ہو؟ اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
  2. احسان اللہ سعید

    تعارف السلام علیکم محفلین

    اھلاً وسھلاً مرحباً بکم آپ کے آنے سے محفل میں رونق بڑھ گئی۔ اللہ آپ کواچھی نوکری اورچھوکری سےنواز دے یہ دعا ہے ہماری۔
  3. احسان اللہ سعید

    اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی

    اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی
  4. احسان اللہ سعید

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    شرمندہ نہیں، صرف حقیقت کا اعتراف ہے، دوست! دوستی اپنی جگہ استادی اپنی جگہ حسین لگتی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا غالبا قول ہے کہ میں نےجس ایک لفظ سیکھاوہ میرے استاد ہیں۔ اللہ ہماری دوستی کو کوہ ہمالیہ سے مضبوط اور کے ٹو سے بالاوبلند رکھے۔آمین
  5. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    صلاحیت کو آپ جیسے ادب دوست کی نکھار اور راہنمائی نصیب ہوجائے، توزہے نصیب۔ میں ان شاء اللہ اب مزید کوشش وریاضت سے لکھنے کی سعی کروں گا۔
  6. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    اس حوصلہ افزائی اورحسن ظن پردل سے آپ کا مشکورہوں، پہلی دفعہ کسی ادب دوست سے انتے اپڑیشڈ سنی۔ اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے، اورمجھے آپ کے آرا کوبروئے کارلانے کی توفیق عطافرمائے۔
  7. احسان اللہ سعید

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    آپ کا یہ جملہ میرے ادبی سفرکےلیے زاد راہ کی حیثیت رکھے گا۔ اس کی بدولت میری بہت سی الجھنیں حل ہوگئی اورآپ میرے استاد محترم ہے۔ آپ کا دل کی گہرائیوں سے دوبارہ مشکورہوں۔آپ نے بندہ کواتنی عزت سے نوازا۔ جزاکم اللہ خیرا
  8. احسان اللہ سعید

    رخ عبادت ومحبت

    فاروق احمد بھائی! شعر کاتحفہ لاجواب ہے۔ شکریہ
  9. احسان اللہ سعید

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    ادب دوست! لگتاہے کہ ہماری رفتار بہت ہی آہستہ ہے جب تک میں اوپر والی پوسٹ کررہاتھا وہ یارانِ سخن نے ہلچل مچائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے نام پوچھنے کی گستاخی کی، معذرت خواہ ہوں۔ ویسے بہت ہی پرلطف بندہ پرورہو۔
  10. احسان اللہ سعید

    رخ عبادت ومحبت

    عبادت کا رخ مکہ مکرمہ ہے جوپو ری دنیا کا قلب یعنی نقطہ ہے ۔۔۔۔۔۔(سینٹر پوائنٹ)۔۔۔۔۔ اور مکہ مکرمہ کا دل کعبہ ہے محبت کا رخ مدینہ منورہ ہے جودنیا کی جنت کہلاتی ہے ۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں جنت کی جنت روضہ اطہرﷺ ہے کہدو صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔الف الف تحیۃ وسلام۔۔۔ آقائے دوجہاں...
  11. احسان اللہ سعید

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    ادب دوست! خوش آمدید، مرحبا کہنا توآپ کوہمیں چاہئے تھا ہم آئے جوبعد میں آپ نے تودھماکہ دار انٹری ماردی ہے۔ ویسے کرانچی کےلحاظ سے اپن دونوں سنگی ہیں تاہنوز نام گرامی اسم مکرمی کا پتہ نہ چل سکا ادب دوست تو قلمی نام ہوگا نہ۔
  12. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    آواز دوست! کبھی کبھار یہ رنگ کا ڈبہ انڈیلنا پڑتاہے۔ ورنہ کوئی ادیب ماننے کوتیارہی نہیں ہوتا۔ :D مجبوری بھی توسمجھا کرو۔
  13. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    ادب دوست بھائی! خلوص، محبت، نوازش کہ آپ نے بندہ ناچیز کی حوصلہ افزائی کی۔ ہم ابھی طفل مکتب ہیں، ادھرسیکھنے کی غرض سے آئیں ہیں۔ آپ اگرکچھ مشورہ ،نقص یا تجویز دیں تودل کی گہرائیوں سے آپ کے مشکورہوں گے۔
  14. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    ویسے آپ کی بات نہیں ہورہی ہے;) دل پہ کیوں لے رہے ہو؟ ٹیچرسے اپنا معاملہ سولف کرواو!
  15. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    معذرت! ساتھیوں کوتکلیف ہوئی۔ بندہ لڑیوں کے زمرےمیں شامل کرنا چاہتاتھا مگرغلطی سے تعارف کی کیٹگری میں آگیا۔ کوئی تبدیل کرنے کا طریقہ بتائے گا؟
  16. احسان اللہ سعید

    رخ عبادت ومحبت

    عبادت کا رخ مکہ مکرمہ ہے جوپو ری دنیا کا قلب یعنی نقطہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(سینٹر پوائنٹ)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور مکہ مکرمہ کا دل کعبہ ہے محبت کا رخ مدینہ منورہ ہے جودنیا کی جنت کہلاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا میں جنت کی جنت روضہ اطہرﷺ ہے کہدو صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔الف الف...
  17. احسان اللہ سعید

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل وبارک وسلم علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم
  18. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    محترم! یہ ایک واقعہ ہے، جس کو تھوڑا ساادبی رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔ دلجمعی سے پورا پڑھیں شاید کہ تیرے دل میں میری بات اترجائے۔
  19. احسان اللہ سعید

    نوٹس درستگی حرکات وسکناتِ شاگرد

    ڈیر پیرنٹس(والدین محترمین): ہمارے ہونہار، ذی شعاروشعور، سمجھدار وسلجھدار شاگرد اور آپ کے عقلمند، سلیقہ مند فرزند ارجمند کے حوالے سے کچھ عرض معروضات گوش گزارکرنا تھا۔۔۔۔۔۔ اگر قبلہ حضورکی مصروف ومشغول حیات مدیدہ کے وقت باسعادت سے چند ساعات سہولت کے ساتھ میسرآسکے۔۔۔۔۔۔۔ جب جیسےجتنا جلدی ہوسکے تو...
  20. احسان اللہ سعید

    بندہ ناچیزناخواہندہ سیکھنے کی غرض سے یہاں آدھمکا ہوں۔

    بندہ ناچیزناخواہندہ سیکھنے کی غرض سے یہاں آدھمکا ہوں۔
Top