بہت بہت شکریہ تمام احباب کا دیر سے جواب دینے کے لیے بہت بہت معذرت۔ دراصل مجھے اندازہ نہ تھا کہ وارث بھائی نےیہاں بھی میرے لیے (ازراہ لطف و محبت) تعریف و توصیف کا پھندا بن رکھا ہے ، یہ ان کی مہربانی ہے کہ مجھے کس تمنا سے وہ دیکھتے ہیں ۔مگر میں ان سے پہلے بھی اظہار کرچکا ہوں کہ موسیقی سننا میرا...