You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
-
مغل بھائی آپ کا بہت شکریہ
میرا مسلہ جزوی طور پر حل ہو چکا ہے
نستعلیق بلکل ٹھیک نظر آ رہی ہے لیکن Google Plus پر کچھ مسلہ ہے ابھی بھی۔
-
شکریہ علم اللہ اصلاحی بھائی
-
اسلام و علیکم
جناب اوبنٹو 13ِ04 میں کروم اور فائر فاکس میں اردو صحیح دیکھائی نہیں دیتی۔ برائے مہربانی کوئی حل بتائیں۔میں ایک نمونہ منسلک کر رہا ہوں۔