ترکیب
مہمان: "آپ کا نوکر برابر سیٹی بجائے جا رہا ہے اسے آداب محفل کا کچھ خیال نہیں ہے"۔
کنجوس مالک: "یہ میرا ہی حکم ہے۔ اس طرح مجھے اطمینان رہتا ہے کہ وہ کچھ کھا پی نہیں رہا"۔
چوہا
ہاتھی پانی میں نہا رہا تھا۔ ایک چوہا آیا اور بولا: ذرا باہر آنا
ہاتھی نے پوچھا کیوں؟ چوہا بولا: مجھے...