جناب واقعی آج کل ڈی این اے کا دور ہے مگر شائید آپ کی اپنی معلومات صرف یہاں تک ہی ہیں کہ یہ دور ڈی این اے کا ہے اور اصلا ڈی این اے ہوتا کیا ہے یا اس میں کیا کیا ممکنات و مشکلات ہیں آپ ناواقف ہیں اس سے خیر اتنے بڑے عالم ہم بھی نہیں مگر اللہ بھلہ کرے گوگل بنانے والے کا کہ اس نے آج کے دور کو ڈی این...