کیا ایم ایس ورڈ 2019 میں اردو اور عربی پروف ریڈنگ کے لیے کوئی اچھی ڈکشنری مل سکتی ہے جو بیک وقت دونوں کے لیے کام کرے۔ اگر ایک نہ ہو تو علیحدہ ہی صحیح بایں صورت کہ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا ممکن ہو۔
کیا اس لڑی سے منسلک کوئی صاحب اب بھی باحیات ہیں یا سب رحمہ اللہ ہوگئے؟ پہلی صورت میں فائدہ حاصل کریں گے دوسری میں فائدہ پہنچائیں گے ان شاء اللہ۔:embarrassed1:
اوپر پیش کردہ لنکس کام نہیں کررہی ہیں۔